Green Garlic Chutney

سیزن میں آجکل ہرے تازہ لہسن کی بہار ہے ہرا لہسن شکل میں اسپرنگ اونین کی طرح ہوتا ہے بس اسکا سرا بہت چھوٹا ہوتا ہے یعنی سفید والا حصہ آج مزے دار چٹنی کی ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپکے ساتھ
Green Garlic Chutney
سیزن میں آجکل ہرے تازہ لہسن کی بہار ہے ہرا لہسن شکل میں اسپرنگ اونین کی طرح ہوتا ہے بس اسکا سرا بہت چھوٹا ہوتا ہے یعنی سفید والا حصہ آج مزے دار چٹنی کی ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپکے ساتھ
Steps
- 1
ہرے لہسن کے آگے سے جو بال نما جڑیں ہوتی وہ کاٹ دیں اور کاٹ کر دھو لیں ایک چھلنی میں رکھ دیں ۔
- 2
لہسن چھیل لیں جو 6 جوے لیئے تھے پودینہ ہرا دھنیہ بھی دھو کر چھلنی میں رکھ دیں ۔
- 3
اب ایک بلینڈر میں تمام اجزاء ڈالکر آئل بھی ایڈ کرلیں یہ چٹنی کو شائن دیتا ہے اور محفوظ بھی رکھتا ہے گرینڈ کرلیں بالکل باریک نا کریں یہ چٹنی اب کسی صاف بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں ۔ پراٹھے ، دال چاول ، چپاتی جس سے چاہیں کھائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Egg Chicken Moglai Kolkata Street Style
Amrita Chakroborty
-

Chicken Zucchini Bake with Cheese and Tomatoes (Oven Recipe)
OnlyProven Recipes
-

Beena Radia
-

Pumpkin Leaf Red Lentil Fritters(Kumropataye Musur Daler Bora)
Swati Ganguly Chatterjee
-

pinal Patel
-

Sabudana Khichdi — a Comforting Fasting Delight
Sangita Vyas
-

Swati Sheth
-

ifuchi
-

WH Chan
-

Kari
-

Salisbury steak with mushroom gravy
Chef Bryce
-

Carl Biba
-

Sarmistha Kar Purkayastha
-

Sami Saqib
-

Kumkum Chatterjee
-

Cheese Burst Maggie Bhajiya (Fritters)
Daxa Parmar
-

Sumita Saha
-

Marianna Christodoulou
-

Baked Rotini / fusilli / Baked Pasta
Kavita R
-

Karisa Moodley
-

Juhi Prakash Sewani
-

મટર પનીર.(Matar Paneer Recipe in Gujarati)
Bhavna Desai










Comments (9)