آلو والے نان

Cooking With Fatima
Cooking With Fatima @cook_25126613
Kasur

آلو والے نان ہماری روایتی ڈش ہے جو ہمارے گھر میں ھر کوئی ایک دوسرے کو بتایا رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔یہ ریسپر اس میں پیار کا تڑکا ہر کوئی اپنے تجربات سے لگا رہا ہوتا ہے

آلو والے نان

آلو والے نان ہماری روایتی ڈش ہے جو ہمارے گھر میں ھر کوئی ایک دوسرے کو بتایا رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔یہ ریسپر اس میں پیار کا تڑکا ہر کوئی اپنے تجربات سے لگا رہا ہوتا ہے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 گھنٹہ
چار کوگ
  1. میدہ 3 کپ
  2. خمیر ا کھانے کا چمچ
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. چینی ایک چائے کا چمچ
  5. گھی چار کھانے کے چمچ
  6. دودھ حسب ضرورت
  7. آلو کا مسکچر
  8. آلو آدھا کلو ابال کیے ہوئے
  9. ہری مرچ اور پیازحسب ضرورت
  10. ہر دھنیا حسب ضرورت
  11. نمک 1 چمچ
  12. لال مرچ 2 چمچ
  13. زیرہ 1 چمچ
  14. خشک دھنیا 1 چمچ
  15. چاٹ مصالحہ 1 چمچ
  16. گرم مصالحہ 1 چمچ

Cooking Instructions

1 گھنٹہ
  1. 1

    آٹے کو اچھی طرح گوندھ لیں جس طرح ہم دوسرا آٹا گوندھتے ہیں اور اس کو آدھے گھنٹہ کے لیے رکھ دے

  2. 2

    اور دوسری طرف آپ آلو کا مسکچر تیار کر لیا۔۔۔۔۔ایک کڑاہی میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور اس میں پیار ہری مرچ ڈال کر تھوڑی دیر فرائی کریں۔۔۔اور پھر اس میں سارے مصالحے ڈال کر اچھی طرح بنائی کرے اور پھر آلو کو اچھی طرح میش کر کے ڈال دیں دو سے تین منٹ تک پکائیں ۔۔

  3. 3

    اب آپ ایک پیرا بنا لیے۔۔اور روٹی کی طرح گول بنا لیے۔۔۔پر اس میں تیار آلو کا مسکچر ڈال کے اس کو پھر سے پیرے کی طرح گول کریں اور پھر روٹی بنا لیں۔۔۔اب اس نان کو آپ چاے تو توے پر بناے یا اوون میں بنا لیں۔۔۔

  4. 4

    نان دس سے پندرہ منٹ کےلئے بیک کرے اور پھر اس پر مکھن لگا کے گرم سرو کریں

  5. 5

    آپ نان کو راتیہ اور کچپ کے ساتھ تناول کر سکتے ہیں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Cooking With Fatima
Cooking With Fatima @cook_25126613
on
Kasur
Cooking my passion ۔۔۔۔I make videos realted to cooking۔۔۔if u like my recipe۔۔۔so share ur family and frendsAllah bless youStay blessRegardsFatima meher🥰🥰
Read more

Similar Recipes