ریسٹوران اسٹائل سیخ کباب

shagufta
shagufta @shagftakhan

یہ کباب آپ فریز کرسکتے ہیں میں نے بھی ابھی فریز کیے ہیں جب بناوں گی تو پکچر لگادوں گی
پہلا مرحلہ کیسے کیا یہ بتانا ھے
ٹائم کی بچت اور اچانک مہمان آجایں تو ہاف ڈن ھوں تو سہولت رہتی ھے
آیں چلتے ہیں رسیپی کی طرف
اور پلیز اسکی شیپ پہ نھی جایں میں بہت ماہر نھی
😅 دوسرے کام زیادہ ھوں تو جلدی جلدی میں ایسا ہی ھوتا ھے کوئی کیسا اور کوئی کیسا

ریسٹوران اسٹائل سیخ کباب

یہ کباب آپ فریز کرسکتے ہیں میں نے بھی ابھی فریز کیے ہیں جب بناوں گی تو پکچر لگادوں گی
پہلا مرحلہ کیسے کیا یہ بتانا ھے
ٹائم کی بچت اور اچانک مہمان آجایں تو ہاف ڈن ھوں تو سہولت رہتی ھے
آیں چلتے ہیں رسیپی کی طرف
اور پلیز اسکی شیپ پہ نھی جایں میں بہت ماہر نھی
😅 دوسرے کام زیادہ ھوں تو جلدی جلدی میں ایسا ہی ھوتا ھے کوئی کیسا اور کوئی کیسا

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

اک گھنٹہ
7/8 servings
  1. بیف بون لیس اک تین پاو
  2. تین چھوٹی پیاز
  3. ہری مرچ حسب پسند
  4. پیسا گرم مسالہ اک ٹی اسپون
  5. لال مرچ حسب پسند
  6. کٹی لال مرچ اک ٹی اسپون
  7. نمک
  8. ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  9. 10/12لہسن کے جوئے
  10. ثابت دھنیا ڈیڑھ ٹیبل اسپون
  11. بھنا کٹا زیرہ اک ٹیبل اسپون
  12. ہرا دھنیا چار ٹیبل اسپون
  13. پودینہ چار ٹیبل اسپون
  14. ڈھائی ٹیبل اسپون گھی
  15. سیخ کباب مصالحہ ڈیڑھ ٹیبل اسپون
  16. میٹھا سوڈا آدھا ٹی اسپون

Cooking Instructions

اک گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے بوٹیوں میں تمام مسالہ ڈال کہ مکس کرلیں

  2. 2

    پھر اسکو چوپر میں پیس لیں اور باریک کرلیں اور گھی ڈال کہ پانچ منٹ تک مکس کریں

  3. 3

    اب اک سوس پین میں آئل ڈالیں تھوڑا سا ہاف ڈن کریں اور ٹھنڈا کرلیں اور کیسی بکس میں ڈال کہ فریز کرلیں
    بس جب مہمان آیں ان کو فٹافٹ بنایں ہری چٹنی پیاز اور پراٹھا یا ایسے ہی انجوائے کریں

  4. 4

    لیجیے میں نے فرائی کرلیے پکچر پیش خدمت ھے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes