Chandan Kabab.

#kabab
چندن کباب کراچی کی شادی بیاہ میں آجکل بہت مشہور ہیں ان کبابوں میں آدھا چکن اور آدھا بیف کا گوشت ڈالتے ہیں جس سے یہ کباب ٹیسٹ میں بہت سوندھے ہوتے ہیں ان کو باربی کیو کریں یا فرائی یا پھر اوون میں بھی بیک کرسکتے ہیں ہر طرح سے ذائقہ دار لگتے ہیں
Chandan Kabab.
#kabab
چندن کباب کراچی کی شادی بیاہ میں آجکل بہت مشہور ہیں ان کبابوں میں آدھا چکن اور آدھا بیف کا گوشت ڈالتے ہیں جس سے یہ کباب ٹیسٹ میں بہت سوندھے ہوتے ہیں ان کو باربی کیو کریں یا فرائی یا پھر اوون میں بھی بیک کرسکتے ہیں ہر طرح سے ذائقہ دار لگتے ہیں
Steps
- 1
چکن اور بیف کے قیمے کو چوپر میں ڈال دیں اور ساتھ ہری پیاز کا سفید حصہ نارمل پیاز لہسن ادرک پسا بریڈ سلائس کے چھوٹے ٹکڑے ہرا دھنیہ ہری مرچیں ڈالکر اچھی طرح پیس لیں ۔
- 2
اب اسپیشل مصالحے کے تمام اجزاء ملا کر گرائینڈر میں باریک پیس کر قیمے میں ملا دیں ۔ انہیں بھوننے کی ضرورت نہیں ہے(نیچے کباب چینی کی پک الگ سے شئیر کررہی ہوں)
- 3
اب قیمے میں ہری پیاز کے پتے لال مرچ نمک میونیز ڈالکر ھاتھ سے خوب اچھی طرح گوندھیں اور کم از کم 4 گھنٹے یا ساری رات فریج میں میری نیشن کے لیئے رکھ دیں پھر کوئلے کو جلا کر ایک فوائل پر رکھ کر اسے قیمے کے بیچ رکھ کر اوپر آئل ڈالکر ڈھک کر دھونی دیں
- 4
اب ایک ڈش والے چمچے کے ہینڈل یا سیخ پر آئل ملکر ہاتھ سے دبا دبا کر کباب کی شیپ بنا لیں ہاتھ کو پانی سے گیلا کر لیں ۔
- 5
اب ان کبابوں کو شیلو فرائی کریں گھی تیل ملا کر درمیانی آنچ پر
- 6
چٹنی کے لیئے تمام اجزاء بلینڈر میں ڈالکر پیس لیں اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی بھی ملا سکتی ہیں تیار ہے چٹنی اوپر کٹی لال مرچ چھڑک دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

False Ka Sharbat Indian Sherbet Berries
Rumana Irfan
-

Rekha Bapodra
-

Mocha’r Chop / Banana blossom fritters
Madhumita Bishnu
-

Dangerously Delicious Grilled Sandwiches 🔥
OnlyProven Recipes
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mango Fruity (Homemade Mango Drink)
Swati Ganguly Chatterjee
-

nunzdy
-

LT Cook
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Chef Nena
-

Creamy Chicken and Beef Queso Soup
Natalie Hutchinson
-

Minda
-

Sadaf Abdul Karim
-

Hamburger Steak with Whisky Peppercorn Sauce
蛟龍Stormwyrm
-

UmmuAbdul
-

Samina Waheed
-

Fatima Aliyu
-

Hiroko Liston
-

🍏🍎Homemade Apple Jam🍏🍎 (made from homegrown apples)
Irum Zaidi Home Cooking
-

Ferenc Szklenar
-

Fatima Aliyu
-

Meerab Rais
-

R@shows Cuisine
-

Nosheen Sufyan



















Comments (18)