Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
4 Person
  1. گوشت 1/2کلو
  2. پیاز 1/2کلو
  3. دہی 1 پاؤ
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. گول ثابت سرخ مرچ 8 عدد
  6. لونگ ثابت 3 عدد
  7. دار چینی ثابت 2 ٹکڑے درمیانے
  8. بڑی الائچی 3 عدد
  9. سبز الائچی 3عدد
  10. ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچ
  11. کالی مرچ 8 سے 10 عدد
  12. گھی حسب ضرورت
  13. پانی حسب ضرورت

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    ہنڈیا میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز،گوشت،دہی اور سارے مصالحے ڈال کے ان کو اچھی طرح مکس کر کے۔ ایک گھنٹہ رکگھ دیں۔

  2. 2

    ایک گھنٹے بعد اس کو تیز آنچ پہ رکھ دیں۔

  3. 3

    جب ہنڈیا گرم ہو جائے تو آنچ ہلکی کر کے اس کو دم پہ پکائیں۔تقریبا چالیس منٹ لگیں گے،جب گوشت گل جائے تو بھون لیں۔

  4. 4

    پھر ہرا دھنیا چھڑک کے اس کو ہانڈی میں ہی پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Abdullah Hussain
Abdullah Hussain @abdullahussain
on

Similar Recipes