چنے بواٸل دو کپ • پکوڑے 6 عدد بناکر پانی میں بھگو کر نتھار لیں • دہی ڈیڑھ پاٶ • املی کی کھٹی میٹھی چٹنی حسب پسند • ہری چٹنی حسب ضرورت پسند ہوتو • املی پلپ 6 ٹیبل اسپون • آلو بواٸل 2 عدد • ٹماٹر 1 عدد بڑا • پیاز 1 عدد بڑی • ہرادھنیہ ، ہری مرچ ، بن گوبھی گارنشنگ کے لٸیے حسب پسند • چاٹ مصحالہ حسب منشا۶