Doodh ka sharbat💕دودھ کا شربت💕

بچے دودھ پینے میں بڑے نخرے دیکھاتے ہیں اور بڑی مشکل سے پیتے ہیں ایسے میں @MSBN_kitchen345
کا دودھ والا شربت ٹراٸی کیا بچے اب دودھ شوق سے پی لیتے ہیں ویسے تو ہماری امی بھی سیم ریسپی سے ہی بناتی تھیں بہت شکریہ من و سلویٰ جی بس روز پیٹل اور پاٶڈر ملک یوز نہیں کٸیے باقی سیم ریسپی ہے 💕💕
#cookpadjigs
#mentorship

Steps
- 1
سب سےپہلے ایک پتیلے میں ایک گلاس پانی میں شوگر ایڈ کریں اور ساتھ ہی سبز الاٸچی بھی ایڈر کردیں اور شیرہ ریڈی کرلیں
- 2
بادام ، پستے کٹنگ کرلیں
- 3
دودھ اچھے سے پکالیں اور اس میں شیرہ ایڈ کرکے مکس کریں
- 4
اب کٹے ہوۓ بادام پستے اور روح کیوڑہ ایڈ کریں ساتھ ہی کرش کی ہوٸی آٸس بھی ایڈ کرکے ٹھنڈا #cold_milk ریڈی کریں
- 5
اور اینجواۓ کریں 💝💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Shaik Hajira
-

No-bake Chocolate Coffee Eclair Cake
Shaik Hajira
-

Nutan Shah
-

Bethica Das
-

Slow Cooker Shredded Beef Sandwiches
cindybear
-

Rita Talukdar Adak
-

Uzma Syed
-

Coconut Laddu (For Festive Celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Swati Sheth
-

fenway
-

Kimberly Gaudin
-

betsy.hudson -

California Farm Crusted Blue Cheese Lamb Chops
Hobby Horseman
-

Aqsa mukhtiar
-

Hari chutney/green mint sauce making with tips
Rehana Wasim
-

Bushra Mazhar
-

Arzoo Sahni
-

Sudipa Gope
-

Falgooni Mangrola
-

Sausage & Egg Rice Bowl with Curry Sauce
Hiroko Liston
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Mk Mahwish
-

Classy Chocolate/ Vanilla Kids Cake Pops
Katrina De Silva

Comments