Khatha pani pakora😋کھٹا پانی پکوڑہ 😋

رمضان ہوں اور پکوڑے نہ ہوں ایسا کم ازکم پاکستان کراچی میں تو ناممکنات میں سے ہے اور بنائے بھی پکوڑے ڈھیروں طریقے سے جاتے ہیں ایسا ہی ایک طریقہ @cook_17317504 کے پانی پکوڑے کافراط ہے جو بہت مزیدار اور کھٹا سا ہے اور مجھے بہت پسند آیا تو ٹراٸی کی ریسپی اور بہت یمممی ٹیسٹی بنی کھٹا پانی پکوڑہ ریسپی بچیوں کو بھی بہت پسند آٸی ماشاءاللہ 😋
#mentorship
#cookpadjigs
Khatha pani pakora😋کھٹا پانی پکوڑہ 😋
رمضان ہوں اور پکوڑے نہ ہوں ایسا کم ازکم پاکستان کراچی میں تو ناممکنات میں سے ہے اور بنائے بھی پکوڑے ڈھیروں طریقے سے جاتے ہیں ایسا ہی ایک طریقہ @cook_17317504 کے پانی پکوڑے کافراط ہے جو بہت مزیدار اور کھٹا سا ہے اور مجھے بہت پسند آیا تو ٹراٸی کی ریسپی اور بہت یمممی ٹیسٹی بنی کھٹا پانی پکوڑہ ریسپی بچیوں کو بھی بہت پسند آٸی ماشاءاللہ 😋
#mentorship
#cookpadjigs
Steps
- 1
بیسن میں نمک پسی لال مرچ زیرہ بیکنگ سوڈا ایڈ کرکے مکس کریں اور پانی ایڈ کرکے پکوڑہ بیٹر ریڈی کرلیں
- 2
املی کو بھگو کر اس کے بیج اور پلپ علیحدہ کرلیں
اب اس میں نمک چاٹ مصحالہ ، سونٹھ پاٶڈر ، ٹاٹری ، بھنا پسا زیرہ ، پسی لال مرچ ایڈ کرکے مکس کرلیں - 3
ساتھ ہی ہرے مصحالے کو لہسن کے جوۓ ، زیرے اور نمک کے ساتھ پیس کے ہری چٹنی ریڈی کرلیں
- 4
اب کڑاہی میں آٸل گرم کرکے اس میں پکوڑے ریڈی کرلیں
اور انہیں ایک باٶل میں پانی لے کر اس میں دومنٹ بھگو دیں - 5
اب پکوڑوں کو ہلکے ہاتھ سے دبا کر ایکسٹرا پانی نکال کر جس باٶل میں سروو کرنا ہو نکال لیں
ساتھ ہی املی کا مکسچر اور ہری چٹنی کو ایک ساتھ کرکے چھان لیں اور حسب ضرورت پانی ایڈ کرلیں
ساتھ ہی باریک پیاز ، ہرادھنیہ ، ہری مرچ گارنشنگ کے لٸیے کاٹ لیں - 6
اب پکوڑوں پہ تیار کھٹا پانی ڈالیں ساتھ ہی پیاز ہرے دھینے ہری مرچ اور چاٹ مصحالے کو اوپرسے گارنشگ کریں اور اینجواۓ کریں
- 7
بہت مزیدار کھٹا پانی پکوڑے تیار ہیں😋
- 8
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

shoko
-

shoko
-

ZU
-

jglehenbauer
-

supernanny
-

supernanny
-

supernanny
-

Renukabala
-

Ambreen Mehmood
-

supernanny
-

Green Moong dal (Green Gram lentil)
Swagatika
-

Cheryl Anne Usherwood
-

Left over chowmien wrapped with torn Manda patti strips
Sarosh Zeeshan
-

Sana Fatima
-

Fakhra Rubab


















Comments (2)
Bht mazaay k lug rahey hain. 😋