ربڑی

ربڑی ایک خاص کڑاہی میں بنائی جاتی ہے جس کا پیندہ سیدھا ہوتا ہے اسی قسم کی کڑاہی میں جلیبیاں بھی بناتے ہیں۔ اسے عام طور پر تئی کہا جاتا ہے۔
ربڑی
ربڑی ایک خاص کڑاہی میں بنائی جاتی ہے جس کا پیندہ سیدھا ہوتا ہے اسی قسم کی کڑاہی میں جلیبیاں بھی بناتے ہیں۔ اسے عام طور پر تئی کہا جاتا ہے۔
Steps
- 1
ایک کلو دودھ کو تئی میں اس طرح پکائیں کہ دودھ کے بلبلے نہ بنے بس ہلکا ہلکا پکے، دودھ پکنے سے اوپر جو تہہ آئے اسے فلیٹ چمچ سے کڑاہی میں ایک طرف کرتے جائیں۔
- 2
دودھ کے اوپر بننے والی تہہ جب کڑاہی میں ایک طرف کر دیں تو تھوڑا سا مزید دودھ کڑاہی میں ڈالیں۔
- 3
جب سارا دودھ کڑاہی میں ڈال دیں اور سائڈ پرکافی گاڑھی تہہ بن جائے تو دودھ میں کیوڑہ، الائچی پاؤڈر اور چینی شامل کرکے دودھ کو پکائیں۔
- 4
چینی دودھ میں حل ہو جائے تو دودھ کو جو سائڈ پر بالائی کی تہیں کی تھیں ان کے اوپر ڈالتے ہوئے مکس کریں، یہ سارا آمیزہ گاڑھا ہو کے ربڑی بن جائے گا۔
- 5
یہ ربڑی نرم ہو گی۔ اگر خشک ربڑی بنانا چاہتے ہیں تو ربڑی کو مزید پکا کے دودھ اور چینی کو خشک کریں
- 6
چمچ کو ہلکے ہاتھوں سے مسلسل ہلانا ہے لیکن پیندے کے ساتھ رگڑنا نہیں
- 7
اس ربڑی کے اوپر تھوڑی سی چینی ڈال کے اس کو پلیٹ میں نکا ل لیں
- 8
اور ٹھنڈا کرکے بادام، پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Ñôôri Màlîk know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Chocolate Pumpkin Seeds Cookies 🍪
Rosalyn John
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Rehana Wasim
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Darshana Patel
-

Gmagolicho -

Sarvat Hanif
-

Lubna’s Kitchen
-

Kim Harbin Klink
-

Pineapple-Mango Ghost Pepper Hot Sauce (X-Hot! 🔥)
Boca de Fogo
-

Smashedcheeseburger and German Fried Potatoes
skunkmonkey101
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Ana Coen
-

Prerna Mohit Khurana
-

Priyam Batra Mehta
-

Zobia Sajjad
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad
-

Kumkum Chatterjee
-

Humaira Saleem
-

Sonia
-

Quick Moong Daal with chapati..
Syeda Sarah Taha







Comments