Steps
- 1
مکھن بیٹ کر کے کیسٹر شوگر ڈالتے ہوئے بیٹ کریں
- 2
ایک ایک کر کے انڈا ڈالتے ہوئے بیٹ کریں
- 3
ایسنس ڈالیں بیٹ کریں
- 4
میدہ بیکنگ پاوڈر سوڈا ملا کر چھان لیں اور ٹھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں بیچ بیچ میں اورنج جوس بھی ڈالتے جائیں
- 5
آٹھ انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے میدہ چھڑک کر اس میں مکسچر ڈال کر پری ہیٹڈ اوون میں بیک کریں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ لگتا ہے ٹھنڈا ہو تو سوک کے اجزاء پکا کر کیک کو سوک کریں
- 6
بٹر کریم کے اجزاء بیٹ کر کے پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل لگا کر کیک کی سائڈر پر روزیٹ پائپ کریں
- 7
گلیز کے اجزاء مکس کر کے وسک کرتے ہوئے پکائیں گاڑھا ہو توبیچ میں ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

ifuchi
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Supriya Devkar
-

culinarycubit
-

Paneer Doodhpak - A Sweet Raksha Bandhan Treat
Sangita Vyas
-

Watermelon Cake (fresh fruit cake)
Rehana Wasim
-

Robert Gonzal
-

Elyse Rose
-

Mehak Tabani
-

Hadisa Tabassum
-

Hinna Faisal
-

Hauwa Dakata
-

Mbuzi pilau with mango kachumbari
Winnie Kulumba
-

Misses Sajjad Memon
-

Winnie Kulumba
-

Nirupama Mohanty
-

Haniya Khan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12739631

















Comments (3)