Termeric rice

#wearetogather
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Today I am sharing with you guys the recipe of termeric rice.
اپنی زبان میں بات کرتے ھیں۔یہ چاول میں نے تقریبا 6 سال بعد بناۓ ھیں 🙈🙈🙈 یہ سادہ سے چاول میرے بچپن کی یادوں میں سے ایک کبھی نہ بھولنے والی یاد ہے۔
یہ چاول میری mom jee بناتی تھیں ۔ان کا کہنا ہے کہ جب اس گرمی میں دوپہر کے وقت ہمارا کچھ کھانے کا دل نہیں کرتا تھا تو یہ ہلدی کے چاول بناتی تھی۔
mom jee یہ چاول ابلے چاول سے بناتی تھیں۔اور تھوڑے نرم ہوتے تھے ۔مجھے لگتا ہے مجھ سے نہیں بنیں گے اس لیے میں کچے چاول سے ہی بناتی ہوں😁😁😁۔
اب بھی کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ mom jee سے کہوں وہ اپنے طریقے سے چاول بنا کہ کھلا دیں۔پھر شرم آجاتی ہے 🙈🙈🙈😂😂😂کہ اب ہماری باری ہے ان کے لیے کرنے کی۔
الله میرے اور سب کے والدین کو جو اس دنیا میں ہیں لمبی اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرماۓ ۔اور جو رحلت فرما چکے ہیں ان کے درجات بلند فرماۓ۔آمین ثم آمین۔

Steps
- 1
Take a wok, heat up the oil and fry onions for a minute.
- 2
Add tomatoes and cook for few seconds.
- 3
Now add green chilli and cook again.
- 4
Add salt, red chilli powder, cumin and tarmaric powder and cook for few seconds.
- 5
Add water and cook on high heat until becomes boiling.
- 6
Add rice, cover with led and cook on medium high heat until water drained. Once water drained cook on low heat for 5 minutes.
- 7
Tarmaric rice ready to serve. Serve hot with mix pickle.
Similar Recipes
More Recipes
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Kumkum Chatterjee
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Priyanka Mitra
-

Taro Saeki
-

Taro Saeki
-

Natalie Truscello
-

Taro Saeki
-

Amal safmus
-

Finger masala idli with roasted bengal gram chutney
Vaish Foodie Love
-

Anjali Valecha
-

Sakshi Hotwani
-

Ayshat Adamawa(U. Maduwa)
-

H.A KITCHEN -

Mahnoor
-

Ambreen Anjum
-

Jayashree Kumbhakar
-

Naheeda Mir

Comments