Palak methi chicken
#luxurymeal (300 mein 2 serving
Steps
- 1
سب سے پہلے پالک اور میتھی کو کاٹ کر دھو کے ایک کپ پانی ڈال کے بوائل کر کے پانی خشک کرلیں
- 2
پھر پتیلی میں کٹی ہوئی پیاز ٹماٹر لہسن ادرک اور ایک کپ پانی ڈال کر اچھی طرح سے گلا لے جب پانی خشک ہو جائے تو اس می تیل ڈال کر اچھی طرح سے بھونے کے پیاز ٹماٹر کا پیسٹ بن جائے پھر اس می زیرہ کٹی لال مرچ ہلدی نمک اور چکن کو اچھی طرح سے بھون لیں اس وقت تک پکائے کے ایل اوپر نظر آنے لگے اور چکن اچھی طرح سے بھون جائے پھر گلی ہوئی پالک جس کا پانی خوش ہوا ہے وہ چکن میں ملا کر اچھی طرح سے بھونے پھر اس کو دم پر رکھ دیں جب تک چکن گل جائے اور سات ہی ھری مرچ بھی ڈال دو تیار چکن پالک میتھی
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Barnali Debdas
-

Archana Agrawal
-

Amelia E :)
-

Arbi or Taro Mash or Kochu bata
Madhumita Bishnu
-

Soumini Bhattacherjee
-
![You Tiao / Chinese Donut / Cakwe [Vegan-Friendly] A picture of You Tiao / Chinese Donut / Cakwe [Vegan-Friendly].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/7f58fba5c9ee72e7/240x240cq80/you-tiao-chinese-donut-cakwe-vegan-friendly-recipe-main-photo.jpg)
You Tiao / Chinese Donut / Cakwe [Vegan-Friendly]
Spoonful Passion
-

Minty Mama
-

Pasta with Italian sausage, fennel and cream
Robert Gonzal
-

Arsene
-

Indonesian Beef Jerky / Dendeng Padang
Tante Katering di Australia
-

Asmita Pinky
-

Sri Charani Nagavalli
-

Jini Shah
-

Ghia Tori ki sabzi with salad,lassi and tandoor ki roti
Wajeeha Shakir
-

Haya Ali
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Afua_clark
-

Zahra Shaikh
-

Satwika Kumari
















Comments (3)