آلو گوشت
#Wearetoghter
8th Week
11 June-18 June
Steps
- 1
چھوٹے گوشت میں پیاز، ٹماٹر، نمک، مرچ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور پانی شامل کر کہ ابال آنے دیں۔ جب ابال آجائیں تو پریشر ککر بند کردیں۔ اور تقریباً بارہ منٹ تک ککر چلنے دیں۔
- 2
بارہ منٹ بعد ککر کھولیں، اگر گوشت نرم پڑ جائے تو بقیہ پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ ٹماٹر اور پیاز کو چمچ سے پیس لیں۔ جب پانی ختم ہو جائے تو گھی اور آلو شامل کریں۔ اچھے سے بونیں۔ یہانتکہ گھی کی خوشبو آنا بند ہو جائے۔
- 3
پھر خشک قصوری میتھی شامل کریں۔ اچھے سے بونیں۔ جب خوشبو آنے لگے تو نیم گرم پانی شامل کریں۔ پہلے آنچ تیز رکھیں، پھر ہلکی کر کہ دم دے دیں۔ جب آلو گل جائیں تو پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔ مزیدار آلو گوشت تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

🍆🥔🌶️ Chatpata Aloo Baingan Bharta
Khanfaiziya5 -

Vietnamese Chicken & Cabbage Salad
Bee Vinitra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Anda Ghotala (Surat Street Food)
Bethica Das
-

Cluelesskitty
-

Bina Anjaria
-

EASY chicken & biscuits casserole
Chef Nena
-

lester -

Eggplant pepper and tomato Stirfry 炒三茄 - vegan
Eat Whole 2 Thrive
-

ToodlesCookingLife
-

Sundi & Ayi’s Kitchen
-

Dryfruit Stuffed Tomatoes In Rich Gravy
Chavi Gupta
-

Sidra Hasan
-

Prerna M Chawhan
-

Unzila Shiraz Khan
-

Raheel@ Sh@bbir
-

Maryam Shakoor
-

Rabia N
-

Anne
-

Sarah Bipi
















Comments (6)