Mango chesse Cake🎂
Steps
- 1
کیک کے لیئے انڈوں کی سفیدیاں بیٹ کر کے زردیاں ڈالکر بیٹ کریں کیسٹر شوگر ڈالکر بیٹ کریں ایسنس ڈالکر بیٹ کریں میدی فولڈ کریں آٹھ یا نو انچ کے اسپرنگ فوم پین کو گریسڈ اور فلارڈ کر کے اسمیں ڈالکر بیک کریں پندرہ منٹ 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر
- 2
فلنگ کے لیئے انڈوں کی ڈردیاں الگ کر کے اسمیں چینی ڈالکر دومنٹ ہلکی آنچ پر پکا لیں مسلسل وسک کرتے ہوئے
- 3
سفیدیاں الگ سے اسٹفلی بیٹ کر کے رکھ لیں
- 4
اب آدھے کپ مینگو جوس میں سے آدھا جوس لے کر اسمیں جیلیٹن بھگو کر رکھیں پھول جائے تو میلٹ کر لیں
- 5
اب تمام اجزاء بیٹ کر کے آخر میں سفیدیاں فولڈ کر لیں
- 6
اب جو باقی بچا ہوا مینگو جوس تھا اس سے پین میں ہی اسپنج کو سوک کریں اور ساری فلنگ اسپر ڈال دیں اور فریزر میں ایک گھنٹہ رکھیں
- 7
ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر فرج میں رکھ دیں اور سرو کرتے وقت پین سے نکالیں
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Sarvat Hanif
-

Madhumita Bishnu
-

Jigisha Modi
-

Meme
-

Aaron Anderson
-

Leelumae
-

Heathy double chocolate banana bread
Lavender
-

Oat Cookies with dark Chocolate Chips
Antto Martinez
-

Priya Arora
-

Salmon with broccoli (Losos s brokoličkou)
Simi and Milo
-

Afreeda's_Bakery
-

Ibrahim Bhatti
-

Khushboo Vivek Hansia
-

Mona Ali
-

Sidra Hasan
-

Perfectly boiled egg without cracks
Maryam Abdulkarim Halliru
-

Kiran Asghar
-

Sanaullah Memon












Comments (2)