Karari romali roti

#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں
ہر ویک کی ریسیپی
کیا دے
کچھ نیا کچھ اچھا
سچ میں ہر ویک میرے لیے چیلنج
کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ جب پوسٹ
جائے تو سب دوست دیکھے تو کہے کہ
واؤ یہ ہم نے کیو ٹرائے نہیں کیا اسی لئے
میں چاہتی ہوں کہ سروش کا یہ wearetogether
کچھ نئے انداز دیکھا جائے اور ہر کوئی ریسیپی دیکھے
تو کہے کہ ہر ویک نیو ریسیپی دیکھنے کو مل رہی ہیں
چلے جی بہت آسان بہت مزیدار اور پہلی بار ٹرائے کی ہوئ
ہوم میڈ کرسپی روٹی زبردست 👍👍👍👍👍👍👍👍
Karari romali roti
#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں
ہر ویک کی ریسیپی
کیا دے
کچھ نیا کچھ اچھا
سچ میں ہر ویک میرے لیے چیلنج
کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ جب پوسٹ
جائے تو سب دوست دیکھے تو کہے کہ
واؤ یہ ہم نے کیو ٹرائے نہیں کیا اسی لئے
میں چاہتی ہوں کہ سروش کا یہ wearetogether
کچھ نئے انداز دیکھا جائے اور ہر کوئی ریسیپی دیکھے
تو کہے کہ ہر ویک نیو ریسیپی دیکھنے کو مل رہی ہیں
چلے جی بہت آسان بہت مزیدار اور پہلی بار ٹرائے کی ہوئ
ہوم میڈ کرسپی روٹی زبردست 👍👍👍👍👍👍👍👍
Steps
- 1
ایک کڑھائی گول پیندے والی ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں آٹا گوندھ لیں اور ایک پیڑے سے بڑی اور پتلی روٹی بنا لیں
- 2
کڑھائی کے پیندے میں آئل لگائیں ہلکا سا اب یہ روٹی اس پر پھیلا دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ایک طرف سے ہلکا سا پکا لیں
- 3
اور روٹی کو پلٹ دیں اب ہلکی آنچ پر پکائیں جب روٹی پک جائے اتار لیں اور مصالحہ تیار کرے ایک پیالی میں 2 چمچے مکھن اور ایک چمچ چاٹ مصالحہ ادھ چمچ پسی لال مرچ اور آدھ چمچ پسا زیرہ ڈال کر مکس کریں
- 4
اب یہ مصالحہ روٹی پر پھیلا دیں پوری روٹی پر مصالحہ اچھی طرح لگا لیں اور چند پتے ہرا دھنیا کے چھڑک دیں
- 5
لیجیئے کراتی روٹی تیار ہے کھائے انجوائے کریں ٹرائے کرے کراری روٹی چائے کے ساتھ مزے کی لگتی ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

Green Moong / Whole Moong Dal Tadka
Bethica Das
-

chef Nidhi Bole
-

Rita Talukdar Adak
-

Easy Homemade Dog Cake (Crazyforcrust.com)
Cluelesskitty
-

Healthy Yellow Moong Dal Soup😋
Anoli Vinchhi
-

Tips How to Preserve Banana at Home
Krishna Biswas
-

Sanuber Ashrafi
-

Crockpot Garlic Butter Chicken and Veggies
PittbullMom2014
-

Karlos Castañeda
-

stephysly
-

clint.conkity
-

Bayou Cajun Mama
-

Afsheen Aroos
-

Feenarh's Kitchen 👩🍳
-

Barbara
-

Fatima Mehmood Mughal
-

Ben Alison
-

Naheed Alam
-

Khalida Misbah
-

Aleeza Khan
-

Unzila Shiraz Khan
-

Hema Brijwani


















Comments