Mazar-e-Qaid Cake

#ilovepakistan
ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح
ملت ہے جسم و جان ہے محمد علی جناح
صد شکر سرگرم سفر اپنا کارواں
اورمیر کاروان ہے محمد علی جناح
ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے
تقدیر کی آزان ہے محمد علی جناح
لگتا ہے ٹھیک جا کے نشانے پے اسکا تیر
ایسی کڑی کمان ہے محمد علی جناح
اے قوم اپنے قائد اعظم کی قدر کر
اسلام کا نشان ہے محمد علی جناح
تصویر اعظم جان وفا روح حریت
ہے کون بے گمان ہے محمد علی جناح
ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح
Mazar-e-Qaid Cake
#ilovepakistan
ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح
ملت ہے جسم و جان ہے محمد علی جناح
صد شکر سرگرم سفر اپنا کارواں
اورمیر کاروان ہے محمد علی جناح
ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے
تقدیر کی آزان ہے محمد علی جناح
لگتا ہے ٹھیک جا کے نشانے پے اسکا تیر
ایسی کڑی کمان ہے محمد علی جناح
اے قوم اپنے قائد اعظم کی قدر کر
اسلام کا نشان ہے محمد علی جناح
تصویر اعظم جان وفا روح حریت
ہے کون بے گمان ہے محمد علی جناح
ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح
Steps
- 1
انڈوں کی سفیدیاں بیٹ کر کے ایک ایک کر کے زردیاں ڈال کر بیٹ کریں
- 2
کیسٹر شوگر ڈالیں بیٹ کریں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں
- 3
میدہ ڈالکر فولڈ کریں اور گریسڈ لوف پین میں ڈالکر 180 پر پری ہیٹڈ اوون میں 15 منٹ بیک کریں
- 4
جب بیک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے مزار کی شیپ میں کٹنگ کر لیں اور کٹنگس سے ہی اسٹار اور کریسنٹ کاٹ لیں کٹرز سے
- 5
کریم وہپ کر کے تھوڑی الگ باول میں نکال کر کوکو پاوڈر مکس کر کے رکھ لیںناور کچھ کریم الگ کر کے اسمیں گرین فوڈ کلر مکس کر کے رکھ لیں پائپنگ بیگ میں چھوٹا اسٹار نوزل لگا کروائٹ آئسنگ بھر لیں
- 6
پہلے کیک کو کریم سے کور کریں پھر اسٹار نوزل سے پائپ کریں
- 7
براون والی کریم سے آوٹ لائن بنائیں دروازہ بنائیں سمپل سوراخ والے نوزل سے
- 8
اسٹار اور کریسنٹ پر گرین کریم پائپ کریں اسٹار نوزل سے پھر پلیٹ پر وائٹ کریم پائپ کر کے اسپر گرین کینڈی بالز ڈال دیں گرین کریم سے ہی جشن آزادی مبارک لکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Chef Nena
-

Indonesian Crispy Corn Fritters 🇲🇨
Wilhelmina Cooks
-

baking_luv🍰
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Sweet Potato Recipe • Thai Sweet Potato Balls •Easy Sweet Snacks |ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Ssmf Farhan
-

Senai Kizhangu Varuval/ Yam Fry
Head Over Meals by Dipika Ravichandran
-

Monika gupta
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Jyoti Shashank Tiwari
-

Wajeeha Shakir
-

Ritu Kirti Gawri
-

Mallika Ramshatriya













Comments (4)