Speghti kabab

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے بہت ہی کوئ الگ سے ریسیپی دیکھی
عربی میں تھی مگر کچھ دیکھ دیکھ کر اس کو سمجھ
لیا لیکن میں نے بنائ ٹیسٹ اس کا بہت زبردست تھا سوچا
کہ کچھ پک دے کر آپ کو ریسیپی دوں تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں

Speghti kabab

#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے بہت ہی کوئ الگ سے ریسیپی دیکھی
عربی میں تھی مگر کچھ دیکھ دیکھ کر اس کو سمجھ
لیا لیکن میں نے بنائ ٹیسٹ اس کا بہت زبردست تھا سوچا
کہ کچھ پک دے کر آپ کو ریسیپی دوں تو چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 گھنٹہ
4 لوگوں کے لیے
  1. اسپیگھٹی ایک پیکٹ
  2. قیمہ آدھ کلو
  3. 1چمچہ نمک
  4. 1چمچہ کٹی لال مرچ
  5. 1چمچہ پسا زیرہ
  6. 1چمچہ پسا گرم مصالحہ
  7. ایک انڈا
  8. 1موٹا کٹا دھنیا
  9. 2چمچے لہسن ادرک پیسٹ
  10. آدھ کلو ٹماٹر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں
  11. ٹماٹر کیچپ آدھا پیالی
  12. 6ہری مرچ
  13. کٹی لال مرچ
  14. پسی کالی مرچ
  15. نمک اور 2 چمچے ائل یہ ساری چیزیں بلینڈ ٹماٹر میں ڈالنی ہے
  16. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا گارنش کے لئے

Cooking Instructions

1 گھنٹہ
  1. 1

    قیمے میں سارے مصالحے ڈال کر چوپر میں پیس لیں جیسے کوفتے کا مصالحہ پیستے ہیں اب اسپیگھٹی کے پیکٹ میں سے 10 تیلیاں نکال لیں اور اس میں قیمہ سیخوں کی طرح ریپ کرے اب ایک کھلے برتن میں بلینڈ کیے ہوئے ٹماٹر ڈال دیں اور اب اس میں ایک چمچ پسی کالی مرچ کٹی لال مرچ اور ایک چمچ نمک اور 2 چمچے ائل ڈال کر ابال آنے دیں

  2. 2

    اب ابال آ جائے تو یہ اسپیگھٹی اس میں ڈال دیں ہلکی آنچ پر پکائیں اہست آہستہ اسپیگھٹی اس کے اندر چلی جائے گی اب پکتی جائیں جیسے ہی ساس کا پانی خشک ہو جائے تو چولہے کو بند کردیں اور ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ڈال کر گارنش کرکے سرو کریں انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Comments (5)

Mehwish Bilal
Mehwish Bilal @cook_25706718
Nice but sister taste wise definitely yummy but again focus on your presentation plz don't mind

Similar Recipes