باجرے کے کباب

اسلام علیکم دوستوں
ماں کے لیے کچھ خاص
ہاں اتفاق سے اج میں نے اپنے گھر میں دعوت رکھی ہے
میری بہنوں اور اور میری نند اور امی کی تو آج سب
میرے پاس ہیں ہم سب بہنیں ساری بہنیں ہم عید پر
کہیں نہیں مل پاتے تو سب ہی میرے گھر جمع ہوئی
اور اج امی بھی تھی تو امی کے لیے خاص میں نے
باجرے کے کباب بنائے جو امی کو بہت پسند ہیں
ماں کے لیے ہر دن پر کچھ خاص دنوں میں کچھ
خاص الفاظ تو میں یہی کہوں گی کہ اللہ پاک جن
کی مائیں حیات ہیں اللہ انہیں محتاج نہ کرے اور
جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ان
کے درجات بلند فرمائے امین

Steps
- 1
سب سے قیمے کو دھو کر بلکل خشک کر لیں اب ایک باؤل میں قیمہ سارے مصالحے مکس کریں
- 2
اب باجرے کا آٹا مکس کریں
- 3
گول گول کوفتے کی شیپ دے کر میڈیم فلیم پر فرائ کریں(میڈیم فلیم پر فرائ کریں ہائی فلیم پر کریں گے تو قیمہ اندر سے کچا رہ جائے گا) گرم گرم فرائ کریں اور سرو کریں یہ میری امی کی فیورٹ ڈش ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Beena Radia
-

Healthy Tasty High Protein Sattu Paratha
Ramaben Joshi
-

Deepti Johri
-

🍓 Tender Strawberry Galette with Cottage Cheese Dough
OnlyProven Recipes
-

Yadnya Desai
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Chintamani Appam with Love from Kerala Cuisine
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Gary Waite
-

alfredsanpedro
-

Steak with gorgonzola and spinach
Robert Gonzal
-

Richard Scott Cunningham
-

Curt March
-

asma syed
-

Daxa Parmar
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

Umme Azaan Khan
-

Madhumita Bishnu
-

Anupama Chaudhary
-

Sudipa Gope
-

Sanuber Ashrafi
-

Mango, apple, banana kulfi dessert
Usha Ravishankar
-

Archana Devi ( Chaurasia)

Comments (12)