Shami Kabab

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میرے کچن میں اج شامی کباب
میرے شامی کباب بہت اسان طریقے سے بناتی ہوں
کیونکہ میں شامی کباب مصالحہ ڈال دیتی ہوں کوئی
زیادہ مصالحے کی ضرورت ہی نہیں اور زبردست ٹیسٹ
کے ساتھ

Shami Kabab

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میرے کچن میں اج شامی کباب
میرے شامی کباب بہت اسان طریقے سے بناتی ہوں
کیونکہ میں شامی کباب مصالحہ ڈال دیتی ہوں کوئی
زیادہ مصالحے کی ضرورت ہی نہیں اور زبردست ٹیسٹ
کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ڈیڑھ کپ چنے کی دال
  2. ایک پیالی بیف بوٹی
  3. چھ ہری مرچ
  4. سات سے آٹھ لال گول مرچ
  5. ایک ٹیبل اسپون نمک
  6. چار ٹیبل اسپون شامی کباب مصالحہ
  7. ہرا دھنیا پودینہ اور ایک چوپ پیاز
  8. دو انڈے
  9. ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر

Cooking Instructions

  1. 1

    چنے کی دال ادھا گھنٹہ بگھو دیں پریشر ککر میں بھیگی ہوئی دال بیف بوٹی سارے مصالحے دو گلاس پانی

  2. 2

    ڈال کر پندرہ منٹ ہائی فلیم پر پکائیں فلیم اف کریں سٹیم ریموو کریں اب بوٹیاں نکال لیں اور دال کو ہاون دستے سے میش کر لیں

  3. 3

    بوٹیوں کو چوپر میں چوپ کریں اب گھوٹی ہوئی دال اور چوپ بوٹیاں ساتھ میں گرم مصالحہ پاؤڈر ہرا دھنیا پودینہ اور چوپ پیاز ڈال کر اس کی ٹکیاں بنائیں چاہیں تو انڈے کو ساتھ ہی ڈال دیں اور چاہیں تو ایسی ہی ٹکیاں بنا کر فریز کر لیں میں دونوں طرح ہی سے ہی بنا تی ہوں اب انڈے کو پھینٹ کر ٹکیاں کوٹ کریں اور فرائ کریں کیچپ چٹنی کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes