Thaal kabab

#kabab
بہت مزیدار اور بیکڈ کباب ہیں میں نے بریڈ سلائس کے ساتھ سرو کیئے آپ پراٹھوں کے ساتھ بھی سرو کر سکتے ہیں
Thaal kabab
#kabab
بہت مزیدار اور بیکڈ کباب ہیں میں نے بریڈ سلائس کے ساتھ سرو کیئے آپ پراٹھوں کے ساتھ بھی سرو کر سکتے ہیں
Steps
- 1
گوشت دھو کر پانی نتھار لیں پھر چوپر میں باریک پیس کر قیمہ بنا لیں بالکل باریک اور پھر اسمیں سے پٹھے اور نسیں وغیرہ بالکل نکال لیں
- 2
میرینیشن کے تمام اجزاء ڈال کر دوبارہ چوپرائسڈ کریں
- 3
پھر ڈیپ پیزا پین کو گھی سے گریس کر کے اسمیں قیمہ پھیلا کر لگا دیں
- 4
اور اوپر ٹاپنگ کی سبزیاں لگا کر دبائیں
- 5
پھر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر پہلے ایلومینیم فوائل لگا کر پندرہ منٹ بیک کریں
- 6
پھر پندرہ منٹ بعد فوائل ہٹا دیں اور پھر 45 منٹ بیک کریں اس دوران اگر پانی نکلے تو اسے باہر نکال کر پھینک دیں اور زیادہ دیر بیک نہیں کرنا کیونکہ اوپر کلر نہیں آتا زیادہ بیک کرنے سے ڈرائی ہوجائیں گے
Similar Recipes
More Recipes
-

Khanfaiziya5 -

Lakshmi Sridharan Ph D
-

cindybear
-

Malaya Gladden
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Tumiso Foods
-

Falgooni Mangrola
-

Anoli Vinchhi
-

Shital Jataniya
-

Durreshahwar Khan
-

Minda
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Kitchen J
-

Kyle Koshman
-

Ayesha -

Donna Fiscus
-

Restaurant style Bhindi Kurkuri
Jyoti Prakash Assudani
-

Heena Shaikh
-

theGlocalChef Rashmi
-

Kavita Goel
-

Maria 🐨
-

Mumtaz Ramzan
-

Mrs Farhan
-

sovish Mehta









Comments (3)