روایتی سالن شلجم گوشت

#joy
شلجم گوشت بھی ہر گھر میں بنتا ہے میں یہ سب روایتی کھانے اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں جو میں نے اپنی امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ مزے کے بنتے ہیں کیونکہ ماؤں کے ہاتھوں میں جو لذت ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں ۔🤗
روایتی سالن شلجم گوشت
#joy
شلجم گوشت بھی ہر گھر میں بنتا ہے میں یہ سب روایتی کھانے اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں جو میں نے اپنی امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ مزے کے بنتے ہیں کیونکہ ماؤں کے ہاتھوں میں جو لذت ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں ۔🤗
Steps
- 1
پیاز ٹماٹر ادرک لہسن اور تمام مسلا لے پانی میں ڈال دس منٹ کا پریشر کوکر لگا دیا
- 2
دس منٹ بعد چیک کیا اگر تمام چیزیں گل گئی ہیں ان کو چمچ سے مکس کیا اور گھی ڈال کر بھون لیں آ ساتھ ہی گوشت ڈال کر اچھی طرح سے بھو نئی کرلیں
- 3
پھر پانی ڈال کر شلجم شامل کردیں اور پریشر کوکر کو پانچ منٹ کے لیے بند کر دیا
- 4
جتنا شوربہ رکھنا او اتنا پانی ڈال دے اور مزیدار گریبی والا شلجم گوشت تیار ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Sabudana_Waffle /Savoury waffles
Swati Ganguly Chatterjee
-

mary jane
-

Madhumita Bishnu
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mad Cook
-

Chicken Piccata over Angel Hair Pasta
Kendall Sampson -

Lemon Feta Andouille Chicken Sausage Orzo Bowls
Kendall Sampson -

Chili Oil Eggs Hash Browns with Spicy Ranch
BitesWithReagan
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

SusanaO97
-

Cast iron onion garlic fried potatoes
Chef Nena
-

Spoonful Passion
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Paul Rybak
-

Nolen gurer payesh or Rice kheer with date palm jaggery
Sabrina Yasmin
-

Shumaila Younas
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kate Carless
-

Uft
-

Sakshi Lodhi
-

Susmita Roychowdhury
-

Rushna Gogoi
-

Jasmine Shaikh
-

Simple After Christmas Vegetarian Soup
RECIPES FROM MY TRAVELS














Comments