Cooking Instructions
- 1
کڑاہی میں تیل گرم کریں،پیاز سلائس میں کاٹ لیں اور گرم تیل میں ڈال کر ہلکا گولڈن کر لیں
- 2
جب گولڈن ہو جائے تو 2 چمچ پانی ڈال کر سب مصالحے ڈال دیں تھوڑا بھون کر ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں
- 3
3،4 منٹ بھون کر گوشت ڈال دیں اور 10 منٹ تک اچھے سے بھون لیں ساتھ میں ادرک لہسن پیسٹ بھی ڈال دیں
- 4
آلو چھیل کر کاٹ کر ڈال دیں،مزید 5 منٹ بھون لیں پھر 2 کپ پانی ڈال دیں اور ڈھک کر پکنے رکھ دیں
- 5
جب شوربہ گاڑھا ہو جائے اور چکن آلو گل جائیں تو ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 2 منٹ دم دے دیں
- 6
آلو گوشت تیار روٹی یا نان کے ساتھ سرو کریں
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
آلو گوشت 🐔🐔🐔 آلو گوشت 🐔🐔🐔
پاکستان کا نیشنل سالن 😄😄😄 جو کہ ہر کوئی شوق سے کھا لیتا ہے#cplfinal#zafran Sheenay Khan -
روایتی سالن شلجم گوشت روایتی سالن شلجم گوشت
#joyشلجم گوشت بھی ہر گھر میں بنتا ہے میں یہ سب روایتی کھانے اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں جو میں نے اپنی امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ مزے کے بنتے ہیں کیونکہ ماؤں کے ہاتھوں میں جو لذت ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں ۔🤗 Shumaila Younas -
-
-
پالک گوشت پالک گوشت
#matchmaker#mentorshipمجھے بہت پسند تھا پالک گوشت پھر ایک بار یہ بات میں اپنی بہن کو بتا بیٹھی اور اگر میں ہفتے میں دو بار بھی جاتی تو یہی پکاتی،ایک دن میں نے اس کے آگے ہاتھ جوڑ دئیے کہ آئندہ میں گھر سے کھانا کھا کے آوں گی تم تکلیف نہ کرنا اب،اس کے بعد آج 4 سال بعد پال گوشت بنا ہے :) Fakhra Rubab -
مزید ار دھواں دہی گوشت مزید ار دھواں دہی گوشت
#mentorship#crl#sehriایک منفرد ذائقے کی حامل ڈش جو رمضان المبارک کے دوران سحری میں نہایت لطف دے گی اگر اس کا آ دھا کام رات میں کردیا جاءے تو ادھے گھنٹے میں یہ ڈش تیار ہو جائے گی Sumera Rahman
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14498377
Comments (10)