Chilli milli hot wings

#joy
#mentorship
جب اچانک مہمان آجائیں اور کچھ خاص فرمائش ہو ان کی اور ہمارے کچن میں کچھ چیزیں موجود نہ ہوں تو ہم جیسے ہوم شیف کچھ نہ کچھ کر ہی لیتے ہیں تو دکھے میری آج کی ریسپی
میرے پاس ٹماٹو کیچپ کم تھی اس لیے میں نے سوس میں کورن فلور استعمال کیا
Chilli milli hot wings
#joy
#mentorship
جب اچانک مہمان آجائیں اور کچھ خاص فرمائش ہو ان کی اور ہمارے کچن میں کچھ چیزیں موجود نہ ہوں تو ہم جیسے ہوم شیف کچھ نہ کچھ کر ہی لیتے ہیں تو دکھے میری آج کی ریسپی
میرے پاس ٹماٹو کیچپ کم تھی اس لیے میں نے سوس میں کورن فلور استعمال کیا
Steps
- 1
چکن ونگز کو دھو کر صاف کر لیں
- 2
اب اس میں نمک سرخ مرچ کالی مرچ مسٹرڈ پاؤڈر میدہ اور کورن فلور ڈال کر مکس کر لیں
- 3
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں چکن ونگز ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اسے نکال لیں
- 4
دوسری کڑاہی میں 2 چمچ آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اسے میں ٹماٹو کیچپ اور سارے مصالحے ڈال کر مکس کر لیں
- 5
پانی میں کورن فلور ڈال کر مکس کر لیں اور اسے سوس میں شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ساتھ ہی سرخ رنگ ڈال دیں اور چکن ونگز ڈال کر مکس کر لیں
- 6
ڈیش میں نکال کر اپر مکس ھرب ڈال کر گرم گرم سرو کریں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Francesco’s Crying Tiger Pork Chop
Francesco
-

cindybear
-

Bianca Mwale
-

Kulsoom Bukhari
-

Deepika Sonu
-

Canesia
-

WH Chan
-

Rory McGarry
-

tlrr228
-

The Lazy Runner Stuffed Mini Peppers
Danielle Sowle
-

Afzal Iqbal
-

tlrr228
-

Neil
-

Dipika Mishra
-

Farwa Ali
-

Priti Rampuriya
-

Aanal’ kitchen (by Aanal Thakkar)
-

Aqsa mukhtiar
























Comments