Steps
- 1
چینی اور آئل کو اچھی طرح مکس کریں لیں
- 2
اب اس میں انڈے ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں لیں
- 3
اب میدے میں بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں اور انڈے والے مکسچر میں ڈال کر مکس کر لیں
- 4
دودھ ونیلا ایسنس اور بٹر ملک ڈال کر مکس کر لیں
- 5
تھوڑا سا مکسچر ایک برتن میں ڈال کر اس میں سبز رنگ ڈال کر مکس کر لیں
- 6
کیک پین کو آئل سے گریس کر لیں اور اس میں پہلے سادہ مکسچر ڈالیں اور پھر رنگ والا پھر سادہ اور پھر رنگ والا
- 7
اب شاشلک سٹک اس میں گوما دے
- 8
کیک پین میں کچن سلیب پر 3 بار ٹیب کرے
- 9
پتیلی کو چولہے پر رکھ کر گرم کر لیں اس میں ایک برتن الٹا کر کے رکھ دیں اور کیک پین کو اس پر رکھ کر 40 منٹ تک بیک کر لے
- 10
کیک تیار ہے اس کو لیر میں کاٹ کر ٹھنڈا کر لیں اور اس پر جوس لگا لے
- 11
کریم کو بیٹ کر لے اور 3 برتنوں میں ڈال کر رنگ مکس کریں
- 12
پہلے کیک پر سفید کریم لگا لے
- 13
اب رنگ والی کریم سے design کر لیں
- 14
اپنی پسند کا design بنا لے
- 15
تھوڑا اور design کر لیں اور اپنا نام بھی لکھ لیں
- 16
Happy birthday birthday to me ready to cut
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

nunzdy
-

LT Cook
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Mukti Sahay
-

Mridula Srivastava
-

Padmini Venkatesan
-

Stuffed Mushrooms (Spirit of '76 Cookbook)
Cluelesskitty
-

Daniel Young
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Priyanka -

Instant Pot Minestrone Soup (GF/Vegan)
Kikki Avila
-

alfredsanpedro
-

Instant Pot Red Lentil Sweet Potato Stew (V/GF)
Kikki Avila
-

Coconut chutney mumbai anna style
Priyanka Shah Sanghvi
-

Reshma Mathias
-

Farzana Memon
-

Prajakta Patil
-

Odigie Victoria
-

Lubna’s Kitchen
-

Mehak Tabani









































Comments (2)