Smokey Chicken karahi💝

چکن کڑاہی تو تقریباً ہر گھر میں بنتی ہے پر کبھی کبھی ڈیفرینڈ کرنے کا ڈیفرینڈ کھانےکا دل کرتا ہے تو آج ٹراٸی کی اسموکی چکن کڑاہی انتہائی لذیذ اور مزیدار بنی کہ بس بچوں کو بھی بہت پسند آٸی تو ریسیپی حاضر ہے😋
Smokey Chicken karahi💝
چکن کڑاہی تو تقریباً ہر گھر میں بنتی ہے پر کبھی کبھی ڈیفرینڈ کرنے کا ڈیفرینڈ کھانےکا دل کرتا ہے تو آج ٹراٸی کی اسموکی چکن کڑاہی انتہائی لذیذ اور مزیدار بنی کہ بس بچوں کو بھی بہت پسند آٸی تو ریسیپی حاضر ہے😋
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن دھو کر صاف کرلیں پھر اس میں نمک پسی مرچ ہلدی تکہ مصحالہ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 10 منٹ میرینیٹ ہونے رکھ دیں
- 2
ٹماٹر چھیل کر کاٹ لیں(میں چھیل کر یوز کرتی) ایک کڑاہی میں آٸل ڈال کر زیرہ کے بھگار کرکے اس میں ٹماٹر ڈال کر گلالیں
- 3
اتنے ٹماٹر گلیں اتنی دیر میں پیاز ہرادھنیہ ہری مرچ شملہ مرچ کاٹ کر رکھ لیں ساتھ ہی کڑی پتہ بھی شامل کرلیں
- 4
جب ٹماٹر گلنے پہ آجاٸیں تو اس میں میرینیٹ چکن ڈال کر مکس کرکے اچھے سے بھون لیں کہ وہ آٸل چھوڑنے لگے تو اس پہ کٹا ہوا ہرا مصحالہ پیاز ڈالیں
- 5
ہرے مصحالے پہ اب پھینٹی ہوٸی دہی کی لٸیر بچھادیں اور کوٸلہ دہکا کر اس کو اچھے سے کور کردیں
- 6
5 منٹ اچھے سے اسموک دے کر ڈش آٶٹ کریں اور ٹیسٹ کریں بہترین اسموکی چکن کڑاہی 💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

Vermicelli & Green Toor Dal Upma
Rekha Bapodra
-

Durreshahwar Khan
-

Foram C. Virani
-

Radhika Shaparia
-

Aruna Thapar
-

Sudipa Gope
-

Lobio – Georgian Red Bean Stew
giorgi chubinidze
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Lauren
-

Iqra Riyas
-

Olive Oils from Spain
-

PittbullMom2014
-

Aqsa mukhtiar
-

Chef Loloh
-

Coconut butter chicken with leaks
Marianna Christodoulou
-

Beetroot ki sabzi/Chukandar ki Sabzi
FOOD TRAILER
-

Shagufta Arif
-

Noor Ul Ann
-

Kulsoom Ikram
-

Sana Rehan
-

Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Halymah



















Comments (2)