Moong Masoor Ki Daal

#ambassador
گرمیوں کی سب سے بہترین ریسیپی سادی تڑکے والی مونگ مسور کی دال اور چاول لگتے ہیں مجھے آسان اور مزے دار ۔
Moong Masoor Ki Daal
#ambassador
گرمیوں کی سب سے بہترین ریسیپی سادی تڑکے والی مونگ مسور کی دال اور چاول لگتے ہیں مجھے آسان اور مزے دار ۔
Steps
- 1
دالوں کو دھو کر 15 منٹ بھگو دیں ۔
- 2
اب ایک کوکر میں دالیں لہسن ادرک پسا ہلدی کٹی لال مرچ اور نمک ڈالکر 2 ٹیبل اسپون آئل اور ٹماٹر باریک چوپ ڈالکر 3 کپ پانی کے ساتھ پکا لیں ۔
- 3
دال کو گھوٹ کر ہرادھنیہ ہری مرچ ڈالکر 2 منٹ مذید پکا لیں ۔
- 4
اب ایک فرائنگ پین میں گھی ڈالکر ثابت مرچ اور پیاز ڈالکر لہسن کو سلائس کرکے پکا لیں جب براون ہوجائے تو زیرہ ڈالکر ایک منٹ پکا کر دال پر تڑکہ لگا دیں ۔چاول یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Deepti Johri
-

🍓 Tender Strawberry Galette with Cottage Cheese Dough
OnlyProven Recipes
-

Yadnya Desai
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Slow Cooker Buffalo Chicken Wraps
cindybear
-

Chicken breasts stuffed with spinach and emmental
Robert Gonzal
-

Sweet & Spicy red pepper jelly
sjs2020
-

Sammy_veg
-

Swiss Chard with Bengal Gram Dal
HEALTHY! TASTY! RECIPES (JICA TCP, Himachal)
-

adiba hyder -

Travel Diner
-

Swati Keshri 👩🍳
-

renu bhasin
-

Jhansi
-

Shagufta Arif
-

Clemence Hoe - Asian Home Cuisine
-

Auntdean










Comments (10)