Besan K Ladu

asma syed
asma syed @cook_20987828

بیسن کے لڈو ان روایتی میٹھائیوں میں سے ایک ہے جنہیں ہم باآسانی گھر پر بھی بنا سکتے ہیں اور لمبے عرصے اسٹور کرکے سردیوں کی خنک شاموں میں انجوائے کرسکتے ہیں ۔ آج میں آسان ترین ریسیپی آپکے ساتھ شئیر کرونگی

Besan K Ladu

بیسن کے لڈو ان روایتی میٹھائیوں میں سے ایک ہے جنہیں ہم باآسانی گھر پر بھی بنا سکتے ہیں اور لمبے عرصے اسٹور کرکے سردیوں کی خنک شاموں میں انجوائے کرسکتے ہیں ۔ آج میں آسان ترین ریسیپی آپکے ساتھ شئیر کرونگی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

25 to 30 min
6 to 8 servings
  1. 21/2کپ بیسن
  2. 1کپ بتاشے پسے ہوئے
  3. 1/2+ 4 ٹیبل اسپون کپ گھی
  4. 1/2ٹی اسپون الائچی پاوڈر
  5. 2ڈراپس آلمنڈ ایسینس
  6. 4ٹیبل اسپون بادام باریک کٹے
  7. 3ڈراپس یلو فوڈ کلر

Cooking Instructions

25 to 30 min
  1. 1

    بتاشوں کو توڑ کر باریک پاوڈر کر لیں گرائینڈر میں اس سے آپکو بیسن کے لڈو کے لیئے بورا الگ سے بنانے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔

  2. 2

    اب ایک پین میں گھی پگھلا کر ہلکی آنچ پر بیسن کو بھونیں یہاں تک کہ اسمیں سے سوندھی خوشبو آنے لگے ۔

  3. 3

    اب اس میں پسی الائچی ، بادام کٹے ، آلمنڈ ایسینس اور یلو کلر ڈالکر چولھے سے اتار لیں ۔

  4. 4

    جب تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو اسمیں پسے بتاشے ملا کر ہاتھ سے دبا دبا کر لڈو بنا لیں ۔
    گرم بیسن میں بتاشے مت ڈالیئے گا تھوڑا سا گرم رہ جائے بس جب ڈالیں ۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes