بیسن کی روٹی

shagufta @shagftakhan
سردی ھو اور بیسن کی روٹی ساتھ ھو چٹنی اچار دہی اور ہلکی ہلکی دھوپ تو مزے ہی مزے
بیسن کی روٹی
سردی ھو اور بیسن کی روٹی ساتھ ھو چٹنی اچار دہی اور ہلکی ہلکی دھوپ تو مزے ہی مزے
Steps
- 1
بیسن آٹا مکس کریں
- 2
زیرہ اور اجوائن ڈالیں
- 3
پیسی لال مرچ ڈالیں
- 4
پودینہ ڈالیں ہاتھ پہ مسل کہ
- 5
گھی ڈالیں اور دونوں دونوں سے مسل کہ مکس کریں مٹھی بنایں تو سمجھ جایں گھی پورا ھے ورنہ اور ڈالیں
- 6
پیاز ہری مرچ چوپ کرکے ڈالیں
- 7
سبکو مکس کریں اور آٹا گوندھ کہ کچھ دیر رکھ دیں
- 8
اب ہلکا سا خشکہ لگایں اور سیدھے توے پہ سینک لیں جب ہلکا سا سینک جائے دونوں سائڈ سے پھر چولھے پہ عام روٹی کی طرح سینک لیں ہلکی آنچ پہ
- 9
جب سینک جائے مکھن یا اصلی گھی اوپر لگایں گرم گرم کھایں چٹنی اچار دہی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Yesha recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

Muniswari.G
-

Monika Jain
-

Muniswari.G
-

Dave Vishakha
-

Garima Mayur Mangwani -

Dave Vishakha
-

Oven-baked Chicken Drumsticks (crispy!)
QueenMel👸🏿
-

Hi, its me! -

Super Easy Chicken Tortilla Soup
Reidphoto
-

Minda
-

Richard Scott Cunningham
-

Richard Scott Cunningham
-

Elissa Ng
-

Mukti Sahay
-

Urmila Agarwal
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Bibhasini Patra
-

Pilau njeri with fried chicken
vivian angel
-

Alpi Rawat
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16799350


























Comments (2)