بیسن کی روٹی ساتھ چٹنیاں
جاتی سردی میں اک بار پھر بیسن کی روٹی کے مزے لیے
Steps
- 1
پیاز اور ہری مرچ کو ہینڈ چوپر میں میں نے باریک کرلیا
- 2
اب آٹا بیسن نمک زیرہ اجوائن پیسی لال مرچ سوکھا پودینہ گھی اور پیاز ہری مرچ کو اچھے سے مکس کرلیں
- 3
پھر سبکو آٹے میں مکس کرکے پانی سے گوندھ لیا آٹا بہت نرم نھی ھو نہ ہی سخت
- 4
پانی تھوڑا تھوڑا ہی ڈال کہ گوندھیں
نوٹ ۔۔۔۔ جب گھی کو سوکھے آٹے میں مکس کریں تو اگر آٹے کی مٹھی بن جاے تو سمجھیں گھی بلکل صحیح ھے آٹے میں
- 5
اب کچھ وقت کے لیے فریج میں رکھ دیں اسکے بعد پیڑے بنالیں اور روٹی بنالیں کوشش کریں خشکہ نہی لگے سیدھے توے پہ بنایں اور گیس پہ سینک لیں اور اصلی گھی اوپر لگا کے کھایں بہت مزے کی لگتی ھے ہری چٹنی یا لال چٹنی املی والی آج سروش جی کی ٹماٹر چٹنی بھی ساتھ کھای
- 6
اک بار ضرور بنایں انشاءاللہ بہت اچھی لگے گی آپکو
Similar Recipes
More Recipes
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Best Out Of Waste Drink Melon Seeds Drink
Rumana Irfan
-

pinal Patel
-

Deepa Rupani
-

Kulsoom Bukhari
-

Palak Paneer Paratha (Cottage cheese stuffed Spinach Flatbread)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Jhansi
-

Crispy air fryer sesame chicken
Ciara Berry -

Savory Oatmeal with Miso and Jammy Eggs
Chris Gan
-

Chef Mommy Nessa
-

Slow Cooker Style Ham and Potatoes
April Choate
-

Uzma Syed
-

Sadyys kitchen
-

Sudipa Gope
-

Umme Yousuf
-

Chef Mommy Nessa
-

Umme Ahmad
-

Umme Ahmad
-

Karuna Naveen Chandwani
























Comments (8)