Steps
- 1
اک کپ ناریل کو گھی میں بھون لیں ہلکی آنچ پہ۔ ساتھ زردہ کلر اک چٹکی ڈال دیں
- 2
جب مکسچر گاڑھا ھوجاے تو اس میں چینی ڈال ڈال دیں اور آدھا کپ ملک پاوڑر ڈال دیں جب چینی کا پانی خشک ھوجاے اور ماوا جیسا ھوجاے تو چولھا بند کردیں ٹھنڈا ھونے دیں
- 3
اب کاجو یا بادام لیں اس میں الائچی ڈالیں دو چمچہ ناریل پوڑر ڈالیں اور دو چمچہ چینی ڈال کہ پیس لیں جب پیس جاے تو دو چمچہ ملک پوڑر ڈالیں اور اک چمچہ تازہ بالائ ڈال کہ اسکی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں
- 4
اب ناریل والے امیزے کے لڈو بنایں اور یہ گولیاں بیچ میں رکھ کہ لڈو شیب دے دیں اوپر سے ناریل پوڑر چھڑک دیں مزیدار ناریل لڈو تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Deepa Rupani
-

Kulsoom Bukhari
-

Palak Paneer Paratha (Cottage cheese stuffed Spinach Flatbread)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Jhansi
-

Instant Paddu/Paniyaram/Appe/Suji Appe
Ameya Bhat
-

Shilpa Shah
-

Ameya Bhat
-

Sampada Shrungarpure
-

Vidyutaa Kashyap
-

Robert Gonzal
-

Four Meat, Four Cheese Bagel Breakfast Sandwich
Chef Mommy Nessa
-

Macintosh
-

jglehenbauer
-

Jean Longfellow
-

Mariya Balarabe Gambo -

Sneha Seth
-

Sudipa Gope
-

Pradnya Khadpekar
-

Swarna Gothi
-

Pradnya Khadpekar
-

shagufta
-

Kalpana Rai
-

Uzma Syed
-

Carrots/Gajar And Methi Leaves Subzi
Dr.Madhumita Mishra







Comments (4)