پالک چکن

Sheenay Khan
Sheenay Khan @Faris_cuisine
Khushab

#Ambassador
سردیوں کے موسم کی سب سے فیورٹ سبزی 😍😍 اماں کے بیمار ہونے کی وجہ سے presentation کا ٹائم نہیں ملتا

پالک چکن

#Ambassador
سردیوں کے موسم کی سب سے فیورٹ سبزی 😍😍 اماں کے بیمار ہونے کی وجہ سے presentation کا ٹائم نہیں ملتا

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 گھنٹہ
6 servings
  1. 300گرام چکن
  2. 1/2کلو پالک
  3. 2پیاز
  4. 1کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ
  5. 2ٹماٹر
  6. 2آلو
  7. 3ہری مرچیں
  8. 1کھانے کا چمچ نمک
  9. 1کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
  10. 1چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر
  11. 1چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر
  12. 1/4چائے کا چمچ ہلدی
  13. 1کپ تیل

Cooking Instructions

1 گھنٹہ
  1. 1

    کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر شامل کریں اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں

  2. 2

    پھر اس میں سب مصالحے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں 2،3 منٹ بھون کر ٹماٹر شامل کریں اور مصالحہ اچھی طرح بھون لیں

  3. 3

    پھر اس میں چکن دھو کر شامل کر دیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک اس کا کچہ پن ختم نہ ہو جائے پھر اس میں آلو شامل کر دیں آپ چاھیں تو آلو نہ ڈالیں میرے ابو پسند کرتے ہیں اس لیے میں نے ڈالے

  4. 4

    پھر اس میں پالک کاٹ کر ڈال دیں میں نے دیسی پالک ڈالی اس کو ابالنے کی ضرورت نہیں پڑتی اور اچھے سے بھون لیں ایک گلاس پانی لگائیں اور جب سب چیزیں گل جائیں تو پانی خشک کر کے اتار لیں

  5. 5

    پالک چکن تیار ہے

  6. 6
Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Sheenay Khan
Sheenay Khan @Faris_cuisine
on
Khushab
❤️🇵🇰❤️Amazing chef ambessador 🍽️🔪🥄🍴cooking and baking my love my passion i want to be the bestam best baker and one day I'll be In'Shaa'Allah 😍😍😍😍
Read more

Similar Recipes