دہی بڑے
کل بناے بہت دن بعد بہت مزہ آیا
Steps
- 1
سب سے پہلے چٹنی کو پیس لیں
کشمیری مرچ لہسن زیرہ بھنا زیرہ ثابت اور نمک ان کو گاڑھا سا پیس لیں - 2
اب بیسن میں پیاز نمک زیرہ پیسی لال مرچ ہری مرچ ہرا دھنیہ ڈال کہ پانی ڈال کہ گھول بنالیں اچھے سے پھینٹ کہ ڈھک کہ رکھ دیں دس منٹ
- 3
اب تیل کو گرم کرلیں اب بیسن میں دو چٹکی بیسن ڈال کہ خوب اچھا پھینٹ لیں اور پکوڑے بنالیں
- 4
دہی میں آدھا کپ دودھ آدھا کپ پانی ڈال کہ پھینٹ لیں اور اک ٹیبل اسپون چٹنی مکس کرلیں ہلکا سا نمک بھی ڈالیں
- 5
جیسے ہی پکوڑے تیار ھوں ان کو دہی میں ڈال دیں اور دو تین منٹ ڈھک دیں اب بھگار بنالیں
- 6
اک ٹی اسپون تیل میں آدھا ٹی اسپون زیرہ ڈال دیں جب ہلکا رنگ بدلے زیرہ کا تو دہی بڑے میں بھگار لگا دیں اور اوپر سے ہرا دھنیا ہری مرچ ڈال دیں اور چٹنی کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Fresh Coconut 🥥 & Dragon Fruit Burfi
Bina Samir Telivala
-

Swati Sheth
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Ciara Berry -

Chunky Smoked Sausage Corn 🌽 Chowder
Crock Pot Girl 🤡
-

Nutan Shah
-

Seema Sharma
-

Juhi Prakash Sewani
-

Soumini Bhattacherjee
-

Asma'u Rk
-

Faiza Ali
-

Debasree Sarkar
-

Sudipa Gope
-

Saima Shahzad


















Comments (13)