حیدرآبادی مرچ سالن
بہت مزے کا بنا
Steps
- 1
مونگ پھلی کھوپرا تل کو فرائ کرلیں اور پیس لیں
- 2
اب پیاز کو فرائ کریں بنا تیل کہ اور اسکو آدھا کپ پانی ڈال کہ پیس لیں ساتھ بھونا مسالہ بھی پیس لیں
- 3
اب مرچ کو کٹ لگا کہ اک ٹیبل اسپون تیل میں فرای کرکے نکال لیں
- 4
مزید تیل لیں اور اس میں اک کپ اور دو جوے لہسن فرائ کریں دو منٹ پھر گول مرچ ڈال دیں ساتھ زیرہ رائ دانہ لہسن ادرک پیسٹ دھنیہ میتھی دانہ کلونجی اور پیسا پیاز ڈال دیں پھر املی کا گودا ڈالیں بھون لیں پھر ہری مرچ ڈال مکس کریں پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں مزیدار حیدرآبادی مرچ تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Jigisha Modi
-

GARLIC & SESAME OIL CUCUMBER SALAD
Pinkblanket's Kitchen
-

Swaminathan.V
-

Durreshahwar Khan
-

Title : Paneer Chatpatta Cutlet
Pratikshya Mahapatra
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

Crispy Spuds with Garlicky Mayonnaise and Paprika
Foodiegeektrish
-

Heena Jani
-

Lali -

Lali -

Spinach Fettuccine with Lobster Ravioli, Mussels, & Meat Sauce
Chef Mommy Nessa
-

Faiza Ali
-

Halwasan(a traditional sweet from Gujarat)
Kalpana Rai
-

shagufta
-

Shabbir Dalal
-

shagufta
-

shagufta
-

Aruna Thapar
-

Sabrina Yasmin
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16010143












Comments (8)