Cooking Instructions
- 1
گندم کا آٹا اور بیسن کو ایک ساتھ چھان لیں
- 2
اس میں سب مصالحے شامل کریں
- 3
پانی سے نرم آٹا گوندھ لیں
- 4
درمیانے سائز کے پیڑے بنائیں اور روٹی بیل لیں
- 5
توا گرم کر کے روٹی اوپر ڈالیں اور تیل لگا کہ دونوں طرف سے گولڈن ہونے تکپکا لیں
- 6
بیسن کی روٹی تیار لسی کے ساتھ پیش کریں
Similar Recipes
-
بیسن کی روٹی بیسن کی روٹی
سردی ھو اور بیسن کی روٹی ساتھ ھو چٹنی اچار دہی اور ہلکی ہلکی دھوپ تو مزے ہی مزے shagufta -
بیسن کی روٹی ساتھ چٹنیاں بیسن کی روٹی ساتھ چٹنیاں
جاتی سردی میں اک بار پھر بیسن کی روٹی کے مزے لیے shagufta -
-
Karari romali roti Karari romali roti
#WEARETOGETHERاسلام علیکم دوستوںہر ویک کی ریسیپیکیا دےکچھ نیا کچھ اچھاسچ میں ہر ویک میرے لیے چیلنجکیونکہ میں چاہتی ہوں کہ جب پوسٹجائے تو سب دوست دیکھے تو کہے کہواؤ یہ ہم نے کیو ٹرائے نہیں کیا اسی لئےمیں چاہتی ہوں کہ سروش کا یہ wearetogetherکچھ نئے انداز دیکھا جائے اور ہر کوئی ریسیپی دیکھےتو کہے کہ ہر ویک نیو ریسیپی دیکھنے کو مل رہی ہیںچلے جی بہت آسان بہت مزیدار اور پہلی بار ٹرائے کی ہوئہوم میڈ کرسپی روٹی زبردست 👍👍👍👍👍👍👍👍 Umme Yousuf -
-
Sarson Ka Saag Makai Roti Sarson Ka Saag Makai Roti
سردیوں کی سوغات سرسوں کا ساگ اور مکئ کی روٹی جس کے لیئے پورا سال انتظار کرنا پڑتا ہےایک دفہ میں نے گرمیوں میں سبزی والے سے سرسوں کے ساگ کا پوچھ لیا تو وہ ہنس کے بولا باجی ابھی سیزن کہاں 😁 اسلیئے سردیوں میں اکثر ہمارے گھر دوپہر کا مینیو یہی ہوتا ہے #ambassador Shamila Ali -
باتھو روٹی باتھو روٹی
مزےدار اور بہت ہی جلد بنے اچار چٹنی کے ساتھڈبل مزہ۔۔۔ میری فیورٹ باتھو یعنی بتھوے کی روٹی shagufta -
-
-
بیسن سوجی کے کباب ۔۔ بیسن سوجی کے کباب ۔۔
#kabab گوشت کھاکھا کر کبھی کبھی بندہ اکتا جاتا ہے اور کچھ ویجیٹرین یا مختلف کھانے کا دل چاہتا ہے جو مزے دار بھی ہو اور صحت بخش بھی آج یہ کباب آزمائیں بہت مزے کے اور یونیک ٹیسٹ کے ہوتے ہیں ۔ asma syed -
چپاتی/روٹی/پھلکا چپاتی/روٹی/پھلکا
#joyروٹی پکانا بلکل پسند نہیں تھا۔ لیکن شادی کے بعد جب سر پر پڑی تو بنانی پڑی۔ الحمدللہ اب اچھی بن جاتی ہے۔Tips:1۔ روٹی کے لئے چکی کا آٹا اچھا ہونا چاہیے۔2۔ آٹا گوندھنے کے بعد 5 منٹ کے لئے رکھیں پھر تیل ڈال کے دوبارا گوندھیں دو منٹ کے لئے اور پھر برتن میں رکھ کر اوپر ہلکا پانی لگا کر دھک کر فریج میں رکھ دیں۔3. سب سے اہم بات آٹے کو 5-6 گھنٹے فریج میں رکھیں اور پھر پکائیں۔ تازہ آٹے کی روٹی زیادہ اچھی نہیں پکتی۔4۔ آٹا نہ تو زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ سخت۔ Afsheen Aroos
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13233890
Comments (3)