Chicken Wontons 🥠

#ambassador
وون ٹونز بہت مزیدار اور کم خرچ ریسیپی ہے ون بائٹ بنا لیں یا تھوڑے بڑے سائز کا صرف ایک پاو چکن سے میں 45 وون ٹونز بنائے تھے اسکے لیئے بڑے سائز کی چوکور مانڈا پٹی استعمال ہوتی ہے مگر میں نے سموسہ پٹی کو بیچ سے کاٹ کے دو کر لیا تھا یوں چھوٹے سائز کے وون ٹونز بن گئے رمضان میں بہت اچھے لگتے ہیں افطار کے ٹیبل پر😋

Steps
- 1
فلنگ کے تمام اجزاء چوپر میں ڈال کے چوپ کر کیں بالکل اسمود پیسٹ ہونا چاہیئے
- 2
پھر ایک پیالی میں آٹا پانی مکس کر کے لیئ بنا لیں اوع سموسہ پٹیوں کو بیچ سے کاٹ کے دو کر لیں یوں 50 بن جائیں گی پھر پٹی کے چاروں طرف لئی لگا کے بیچ میں تھوڑی سی فلنگ رکھ کے تکونا فولڈ کر لیں اور پھر دونوں سائڈز کو ملا لیں اور لئی لگا کے چپکا لیں
- 3
یوں سارے وون ٹونز بنا لیں اور آئل کو درمیانہ گرم کر کے آنچ ہلکی کر کے اسمیں ڈال کر ڈیپ فرائی کریں
- 4
جب گولڈن کلر کے ہوں تو نکال کے چھلنی میں رکھیں تاکہ زائڈ آئل نکل جائے گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Krishna Dholakia
-

Fee marie
-

Crumbs & Chaos
-

Lubna’s Kitchen
-

Tasty Veg Cooking
-

Supriya Devkar
-

Vedangi Kokate
-

Fumie's Recipe
-

Chicken and mushroom tray bake
Robert Gonzal
-

Yoyo
-

Macintosh
-

Yoyo
-

Kiron Ahsan
-

Umme Ahmad
-

Chili Mince (Harri mirch Qeema)
Sarosh Zeeshan
-

spicequeen
-

Cheryl Anne Usherwood
-

Kavita R
-

Vanika Agrawal
-

Veggie Hotspot
-

Sumita Saha

Comments (4)