Murgh chana😍مرغ چنہ 😋

#metorship
مرغ چنہ ویسے تو لاہور کی خاص ڈش ہے پر ہم کراچی والے بھی بنالیتے ہیں جب کچھ سمجھ میں نہ آۓ کہ کیا پکانا ہے تو ویسے ہم چکن چھولے کہتے ہیں😂
گرم گرما تندوری نان ہوں مرغ چنہ ہو تو کیا مزے دار ذائقہ دار لگتا ہے مت پوچھٸیے ویسے گھر کی چپاتی اور واٸٹ راٸس کے ساتھ بھی بہترین لگتے مرغ چنے 😋
Murgh chana😍مرغ چنہ 😋
#metorship
مرغ چنہ ویسے تو لاہور کی خاص ڈش ہے پر ہم کراچی والے بھی بنالیتے ہیں جب کچھ سمجھ میں نہ آۓ کہ کیا پکانا ہے تو ویسے ہم چکن چھولے کہتے ہیں😂
گرم گرما تندوری نان ہوں مرغ چنہ ہو تو کیا مزے دار ذائقہ دار لگتا ہے مت پوچھٸیے ویسے گھر کی چپاتی اور واٸٹ راٸس کے ساتھ بھی بہترین لگتے مرغ چنے 😋
Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پتیلے میں آٸل گرم کریں اس میں باریک کٹی پیاز دار چینی لونگ زیرہ بادیان تیز پات پھول ایڈ کرکے پیاز گولڈن براٶن کرلیں ساتھ ہی چکن ڈال کر بھونیں اور ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں چکن کا کلر چینج اور خوشبو آنے تک
- 2
جب خوشبو آنے لگے تو نمک پسی مرچ ہلدی ایڈ کرکے مزید بھونیں پھر ٹماٹر باریک کاٹ کر ایڈ کریں اور ٹماٹر کے گلنے اور پانی خشک ہونے تک میڈیم فلیم پہ پکاٸیں
- 3
جب ٹماٹر گل جاٸیں تو اچھے سے بھناٸی کرکے اوپر آنے والا آٸل نکال کر الگ رکھ لیں کیونکہ چنے ایڈ ہونے کے بعد آٸل ختم ہوجاتا ہے اور سالن کی خوبصورتی اس کے اوپر آنے والے آٸل تار یا تیرے پہ ہی ہوتی ہے
- 4
اب اس بھنے چکن مصحالے میں بواٸل ہوۓ چنے ایڈ کرکے مکس کریں اور اپنے حساب سے پانی ایڈ کریں گریوی کے لٸیے جتنی آپ نے رکھنی ہے
- 5
گریوی کرکے فلیم کو میڈیم فلیم پہ رکھ کر 5 سے 7 منٹ پکاٸیں
- 6
اور پھر سوکھی میتھی پسہ گرم مصحالہ ہرادھنیہ ہری مرچ ایڈ کرکے کور کردیں 5 منٹ دم دے لیں
- 7
اب ڈش آٶٹ کریں اوپر جو آٸل نکالا تھا ایڈ کریں گارنش کریں اینجواۓ کریں😋
- 8
❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Francesco
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Hema Wane
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Rajma Chawal – Punjabi Special Comfort Food – One-Pot Meal
Manisha Sampat
-

Pragati Hakim
-

Bhavnaben Adhiya
-

ifuchi
-

Quick, Easy! Cheese Shortbread (Cheese Butter Cookies) 🧀
Fumie's Recipe
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sonya Bankester
-

fenway
-

Sous Vide Reverse Sear BBQ Baby Back Ribs
Ellsworth Eats
-

shagufta
-

Ashwini Shaha
-

Murukku (Chakli) - Holi Snacks
Ujjaini Basu
-

Manisha's Desi kitchen
-

Sonam Dewangan
-

Maya's Recipe's
-

Cook with Gracy
-

Pakprawee
-

Pakprawee































Comments (8)