Mix chana chat platter 💕مکس چنہ چاٹ پلیٹر💕

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
#crl
مکس چنہ چاٹ پلیٹر موسٹ فیورٹ 😋
ہماری چنہ چاٹ سے بڑی سہنری یادیں وابستہ ہیں ہم جب ہم بہنیں اپنی امی کے جاتے تھے رہنے تو لازمی مارکیٹ جاتے تھے اور مارکیٹ جانا مطلب چنہ چاٹ سے لازمی لازمی لطف اندوز ہونا خوب چٹپٹی چٹخارے دار چاٹ بنوانا اور سوں سوں کرکے کھانا کیا ہی دن تھے اب مارکیٹ جاتے چاٹ بھی کھاتے پر وہ میکے جاکر مارکیٹ میں چاٹ کھانا سب کہیں کھوگیا😥😥
پر چنہ چاٹ کا مزہ اب بھی وہ ہی ہے گھر میں بنی چنہ چاٹ کے کیا ہی کہنے😋😋

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10min
  1. چنے 2 کپ بواٸل ہوۓ
  2. آلو 2 عدد بواٸل
  3. ماش یا بیسن کے تیار بڑے 4 عدد
  4. ٹماٹر 1 عدد
  5. پیاز 1 عدد چھوٹی
  6. بن گوبھی شملہ مرچ حسب پسند
  7. ہرادھنیہ ہری مرچ حسب پسند
  8. املی کا پیسٹ ایک کپ
  9. دہی ایک کپ
  10. نمک حسب ضرورت
  11. چاٹ مصحالہ 1 ٹیبل اسپون
  12. پسی مرچ ہاف ٹی اسپون
  13. کٹی لال مرچ ہاف ٹی اسپون

Cooking Instructions

10min
  1. 1

    سب سے پہلے تمام اجزا۶ اکھٹے کرلیں
    آلو ٹماٹر کیوبز میں کٹنگ کرلیں
    بن گوبھی شملہ مرچ ہرادھنیہ ہری مرچ باریک کٹنگ کرلیں
    ماش کی دال کے بڑے یا بیسن کے بڑے پہلے سے ریڈی کرلیں

  2. 2

    اب سب سے پہلے ایک ڈش میں چنے ایڈ کریں اس پہ بڑے رکھیں پھر کیوبز آلو کے ایڈ کریں
    اب املی کا پیسٹ ایڈ کریں

  3. 3

    اب اس میں چاٹ مصحالہ پسی مرچ کٹی مرچ اسپرنگ کریں اچھے سے

  4. 4

    اب اس پہ پہلے سے پھینٹی ہوٸی دہی ایڈ کریں
    اوراب ٹماٹر پیاز ہرادھنیہ ہری مرچ بن گوبھی شملہ مرچ کی لٸیر لگاٸیں

  5. 5

    اب دوبارہ اسی طرح چنے آلو مصحالے املی پیسٹ دہی سبزیوں کی ایک اور لٸیر لگاٸیں اور فاٸنل ٹچ دے لیں

  6. 6

    لیجٸیے اسپاٸسی یممممی چنہ چاٹ پلیٹر ریڈی ہے 😋

  7. 7

    ماٸی موسٹ فیورٹ چنہ چاٹ😍😋

  8. 8

    💕💕💕

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes