Steps
- 1
ایک لٹر دودھ میں دوپیکٹ لب شیریں مکس ڈال کے گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔
- 2
اب الگ برتن میں دودھ کے ساتھ سویاں پکا لیں۔اور ان کو لب شیریں جو پکا کے رکھا ہوا ہے اس میں مکس کر لیں۔
- 3
سرخ اور سبز جیلی حسب ہدایت تیار کر کے جمنے کے لئے رکھ دیں۔
- 4
اب سب چیزوں کو اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔جیلی کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
- 5
ایک سرونگ ڈش میں آدھا لب شیریں ڈالیں،اسکے اوپر دونوں جیلی کی تہہ لگائیں،اوپر مکس فروٹ ٹن ڈال دیں اور اس سب کو باقی کے لب شیریں سے کور کر دیں۔
- 6
آخر میں باقی بچی ہوئی جیلی اور پسے ہوئے خشک میوہ جات سے سجا کے عید ٹیبل کی رونق بڑھائیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

✨ Creamy Malai Potato Kofta Curry 🥔🤍 | Soft Koftas in Rich Silky Gravy
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sampada Shrungarpure
-

Crumbs & Chaos
-

Jigisha Modi
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Kahyla Huffman
-

Michael Greenhalgh
-

Simon Rach
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Michael Greenhalgh
-

Devon Leasure
-

Macintosh
-

Kriti Shukla
-

Maya's Recipe's
-

Kriti Shukla
-

renu bhasin
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16201893



















Comments