لیمن پیپر کڑاھی

بہت مزیدار ھے اچانک مہمان آجایں تو فٹافٹ بن جاتی ھے اور مہمان اللہ کی رحمت ھے تو خوشی سے ان کے لیے اہتمام کریں اللہ سبکے کھانوں میں برکت دے آمین
لیمن پیپر کڑاھی
بہت مزیدار ھے اچانک مہمان آجایں تو فٹافٹ بن جاتی ھے اور مہمان اللہ کی رحمت ھے تو خوشی سے ان کے لیے اہتمام کریں اللہ سبکے کھانوں میں برکت دے آمین
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن میں دہی لہسن ادرک پیسٹ کالی مرچ آدھا ٹی اسپون لیمن جوس تین ٹیبل اسپون نمک ڈال کے مکس کریں آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 2
اب اک سوس پین میں تیلکو گرم کریں اور کالی مرچ ثابت لونگ چھوٹی الائچی دار چینی ڈالکےاک منٹ پکایں
- 3
اب چکن کو ڈال دیں اور چمچہ چلاتے ھوئے بھون لیں درمیانہ آنچ پہ ڈھکن نھی لگانا چکن کا رنگ تبدیل ھوجائےاس وقت تک بھون لیں اب ثابت ہری مرچ ڈال دیں پیسی کالی مرچ آدھا ٹی اسپون ا ڈال دیں اور دم پہ رکھ دیں دس منٹ
- 4
جب چکن خشک ھوجائے تو لیمن کاٹ کے گول گول ڈالیں پیسا گرم مسالہ ڈال دیں دو منٹ اور دم پہ رکھیں
- 5
بس چکن تیار ھے اوپر سے ہرا دھنیہ ہری مرچ لیمن ڈال کے سرو کریں انجوائے کریں روکھا یا پھر نان کے ساتھ
- 6
میرے پاس کام زیادہ تھا اس لیے پکچر تیاری کی نھی لے پائی
Similar Recipes
More Recipes
-

Courtney Mainhart
-

ShuriahK.
-

Rianne Van Setten
-

ShuriahK.
-

Custard Kunafa Cups - Indian Style Quick and Easy Dessert
Manisha Sampat
-

Jigisha Modi
-

GARLIC & SESAME OIL CUCUMBER SALAD
Pinkblanket's Kitchen
-

Swaminathan.V
-

Durreshahwar Khan
-

Cherry & White Chocolate Cobbler
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Butternut Squash and Chicken Stew
Hi, its me! -

Jeff Lynch
-

Tomato Coconut Soup - Madras Soup
Surekha Dongargaonkar
-

7641 islands
-

Beef Rice on the Family Dinner Table
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Summer Patio Tomato Pasta Rosa
2 Cancerians cook, Libra eats
-

Butternut Squash and Chicken Stew
Hi, its me! -

Jeff Lynch
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Reena Khan
-

Shanti Devi
-

Mukti Sahay
-

Mridula Srivastava
-

Mukti Sahay




Comments (21)