Mutton Peshaweri tikka💕مٹن پشاوری تکے 💕

#meetspecial
#mentorship
بقرعید پہ ہمارے گھر میں مٹن پشاوری تکے ضرور بنتے ہیں یہ میری نند کی ریسپی ہے وہ اسے سیم ایسے ہی بناتی ہیں اور میرے شوہر شادی کے بعد فرسٹ ڈش جو میرے ہاتھ سے بنواکر آفس لے کر گٸے تھےوہ مٹن پشاوری تکے تھے جو سب تمام آفس کولیگز کو بہت پسند آۓ تھے گھر میں بھی بڑے بچوں کے فیورٹ ہیں ان کے ساتھ پراٹھے یا پوری بہت زبردست لگتی ہے سلاد راٸتہ تو ایسی ڈشز کا بیسٹ کمبینیشن ہے💝
Mutton Peshaweri tikka💕مٹن پشاوری تکے 💕
#meetspecial
#mentorship
بقرعید پہ ہمارے گھر میں مٹن پشاوری تکے ضرور بنتے ہیں یہ میری نند کی ریسپی ہے وہ اسے سیم ایسے ہی بناتی ہیں اور میرے شوہر شادی کے بعد فرسٹ ڈش جو میرے ہاتھ سے بنواکر آفس لے کر گٸے تھےوہ مٹن پشاوری تکے تھے جو سب تمام آفس کولیگز کو بہت پسند آۓ تھے گھر میں بھی بڑے بچوں کے فیورٹ ہیں ان کے ساتھ پراٹھے یا پوری بہت زبردست لگتی ہے سلاد راٸتہ تو ایسی ڈشز کا بیسٹ کمبینیشن ہے💝
Steps
- 1
مٹن کی مناسب بوٹی کرلیں دھو کر پانی نتھار لیں
تمام مصحالہ جات پپیتہ پیسٹ ادرک لہسن پیسٹ ریڈی کرلیں - 2
اب گوشت میں تمام اجزا۶ ایڈ کریں اچھے سے مکس کریں اور 2 سے 3 گھنٹے میرینٹ کرنے رکھ دیں
- 3
اب ایک کڑاہی یا پتیلے میں یہ مصحالہ لگا مٹن ڈالیں پہلے 5 منٹ تیز فلیم پہ پھر لو فلیم پہ پکاٸیں
- 4
جب گوشت گلنے پہ آجاۓ اور آٸل چھوڑنے لگے تو اچھے سے بھون کر کوٸلہ گرم کرکے باربی کیو کرلیں اور اچھے سے کور کرلیں کہ اسموک مٹن پشاوری تکے میں رچ بس جاۓ
- 5
اب ڈش آٶٹ کریں ہرے مصحالے سے گارنشنگ کریں لیمن سلاد راٸتے سے اینجواۓ کریں
- 6
ہمارے جب ڈش آٶٹ کرنے کا ٹائم آیا تو لاٸٹ چلی گٸی تو تصاویر بہت اچھے سے نہیں لے سکی فٹافٹ جیسے لے سکی لے لیں 😢😢
- 7
😋😋
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Umme Azaan Khan know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Luxurious Creamy Sausage Pasta
Jack Pease
-

Payasam (akkara adisal) with Bengal gram and Milk
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Hetal Poonjani
-

Sheeza Wajid Siddiqui
-

Shivani gori
-

Mutton keema in pressure cooker
Soumini Bhattacherjee
-

Traditional Argentine Chimichurri
Noah Villalba -

Bhoger Khichuri - Durga Puja Special - Bengali style
Manisha Sampat
-

Barnali Debdas
-

Finally Found a Use for Rice Paper! Cheesy Waffles 🧀
OnlyProven Recipes
-

Co-worker Dip (AKA: Mexican Dip)
Rae Allen
-

Air Crisper seasoned salmon filets
Mara Michelle
-

RJ Penn
-

Hobby Horseman
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad
-

Fried rice,peppered chicken and coleslow
heedah cakes and pastries
-

Amina Bala
-

Augustina Young
-

Chef_From_Uae.
-

Dhaba Style Chana Masala #Cookpad
Sumita Saha
-

cepellina
-

Daxa Parmar






















Comments (8)