Kuchla gosht

#ambassador
یہ ریسیپی بقر عید کی اسپیشل ڈش ہے اسے بڑی ہڈیوں سے بھی بنا سکتے ہیں جن پر خاصہ گوشت لگا ہوتا ہے ۔
Kuchla gosht
#ambassador
یہ ریسیپی بقر عید کی اسپیشل ڈش ہے اسے بڑی ہڈیوں سے بھی بنا سکتے ہیں جن پر خاصہ گوشت لگا ہوتا ہے ۔
Steps
- 1
بیف کے گوشت کو نمک کے ساتھ ابالیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر اسے مارٹر اور پیسٹل میں شامل کریں اور ڈالیں اور موٹا موٹا پیس لیں ۔ اب مکھن گرم کریں اور پیاز فرائی کریں۔ پھر ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور دہی ملا دیں
- 2
اچھی طرح پکائیں۔ پھر ہری مرچ، لہسن، ادرک اور زیرہ کو پیس لیں۔ اس کے علاوہ سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- 3
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں پسا ہوا بیف کا گوشت، ہری مرچ کا مکسچر، گرم مصالحہ پاؤڈر اور پسی کالی مرچ ڈالیں ۔ اچھی طرح مکس کریں، ڈھانپیں اور تقریباً 5 منٹ تک پکائیں۔
- 4
آخر میں اسے ڈش میں رکھیں اور چاٹ مسالہ سے گارنش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Easy French Crepes (Freezer-Friendly)
Mety Halim
-

Street style tasty chatpati Dahi Puri
Ramaben Joshi
-

saminu anas
-

Muniswari.G
-

Mehwish.N
-

Deepti Johri
-

Rehana Wasim
-

Ameya Bhat
-

audrey k0ehler
-

Focaccia Pesto Chicken Sandwiches
Lance Wilson
-

rorschachlim
-

Lance Wilson
-

family style
-

Jayashree Kumbhakar
-

Rutuja Patil |Ek_KolhaPuri
-

Geeta Godhiwala
-

Maya's Recipe's
-

Meenxi Mandaliya
-

Priya Jain
-

Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Anitha (Annie)




Comments (9)