کوتھمیر پراٹھا

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کوتھمیر پراٹھا کچھ نئی ریسپی
کوتھمیر ورڈ ہے گجراتی کا جس کا مطلب ہے ہرا دھنیا
جی ہاں کوتھمیر وڑا انڈین فوڈ اسٹریٹ کا مشہور اسنیکس ہے
تو چلے جناب اس کی ریسپی کی طرف
کوتھمیر پراٹھا
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کوتھمیر پراٹھا کچھ نئی ریسپی
کوتھمیر ورڈ ہے گجراتی کا جس کا مطلب ہے ہرا دھنیا
جی ہاں کوتھمیر وڑا انڈین فوڈ اسٹریٹ کا مشہور اسنیکس ہے
تو چلے جناب اس کی ریسپی کی طرف
Steps
- 1
آٹے میں نمک گھی ڈال کر مکس کریں اور دودھ سے آٹا گوندھ لیں آدھا گھنٹہ ریسٹ دیں
- 2
کوتھمیر (ہرا دھنیا) باریک کاٹ لیں ایک باول میں نمک گھی لال مرچ پاؤڈر اور ہرا دھنیا مکس کریں اور ایک پیسٹ تیار کر لیں
- 3
اب ایک روٹی بیل لیں اس میں یہ پیسٹ پھیلا دیں
- 4
اور فولڈ کر لیں سارے پیڑے اسی طرح بنا لیں اب پراٹھے بنائیں اور سرو کریں مزیدار سے ناشتے کو انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Hema Wane
-

Sudipa Gope
-

Ricardo
-

Padmini Venkatesan
-

Vidyutaa Kashyap
-

Darshana Patel
-

Nivashini Kesavan
-

Madhumita Bishnu
-

Bina Anjaria
-

Spicy & Zesty Potato Stuffed Capsicum Rings
Manisha Sampat
-

Nichole
-

Ribollita (Italian Vegetable Soup) 🇮🇹
Chris Gan
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Lena Chen
-

Baked Quail Breasts on Bed of Rice and Broccoli
Deborah Jay
-

Simriti Shah
-

Shruti Singh
-

Subha Suresh
-

Iqra Farrukh
-

Naila Asif
-

Umme Yousuf
-

Anila Rizwan
-

Ranjana Gupta
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Anila Rizwan








Comments