Custard bread rolls

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں ایک نئی ریسپی
Custard bread rolls
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں ایک نئی ریسپی
Steps
- 1
میدے میں نمک چینی خمیر بٹر انڈے ڈال کر مکس کریں اور نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں اور دو سے تین گھنٹے کور کر کے چھوڑ دیں جب تک ڈبل نا ہو جائے
- 2
دودھ میں چینی ڈال کر لو فلیم پر پکائیں ایک پیالی میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیں اور دودھ میں ڈال کر پکائیں گاڑھا ہو جائے فلیم آف کریں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں ونیلا ایسنس ڈالیں
- 3
اب ڈو کو دوبارہ سے گوندھ کر سیٹ کریں اور ایک بڑی سی روٹی بنائیں اور کسٹرڈ اس پر پھیلا دیں
- 4
اور رول کر لیں
- 5
اب کٹ کریں
- 6
بیکنگ ٹرے پر سیٹ کریں
- 7
انڈے کی زردی اور دودھ مکس کریں اور رول پر لگائے بیک کریں 20 منٹ میں بیک ہونگے چاہئیں تو بادام کٹ کر کے لگائے چاہئیں تو کشمش رکھ دیں اور اوپر سے آئسنگ شوگر ڈسٹ کریں مزیدار سے بریڈ رول تیار ہیں
- 8
- 9
Similar Recipes
More Recipes
-

Edey Rosina
-

Swati Sheth
-

Edey Rosina
-

Xavier Seror
-

Beef Bulgogi and Ssamjang dipping sauce
Edey Rosina
-

Edey Rosina
-

Navnita Jaiswal
-

Rachana Sagala
-

Heena Jani
-

Leftover Sweet Potato Stuffed Paratha
Ananthi @ Crazy Cookie
-

Nichole
-

Ribollita (Italian Vegetable Soup) 🇮🇹
Chris Gan
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Lena Chen
-

Baked Quail Breasts on Bed of Rice and Broccoli
Deborah Jay
-

Shruti Singh
-

Subha Suresh
-

Iqra Farrukh
-

Naila Asif
-

Umme Yousuf
-

Anila Rizwan
-

Ranjana Gupta
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Anila Rizwan
-

Hotel style Soyabean ki sabji😋😋
Harshu Mirajkar














Comments (6)