Steam Buns

بہت مزیدار اور سافٹ بنتے ہیں میرے بیٹے کے فیورٹ ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ اوون کی ضرورت نہیں پتیلی پر بنائے جاتے ہیں تو انکے کلرز خراب نہیں ہوتے
Steam Buns
بہت مزیدار اور سافٹ بنتے ہیں میرے بیٹے کے فیورٹ ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ اوون کی ضرورت نہیں پتیلی پر بنائے جاتے ہیں تو انکے کلرز خراب نہیں ہوتے
Steps
- 1
ڈو گوندھ کے 1 گھنٹہ ڈھک کے رکھیں کہ پھول کے ڈبل ہو جائے پھر پورشنز میں تقسیم کر کے فوڈ کلرز مکس کر لیں
- 2
پھر میں نے ہاٹ ڈاگ بن کی شیپ دے کے سلاد کا پتہ اور ہاٹ ڈاگ بنایا ہے
- 3
پھر اسپر مایونیز بنایا اور پتیلی میں تھوڑا پانی ڈالکر اوپر چائنیز اسٹیم باسکٹ رکھی اور میں نے پلاسٹک تھیلی رکھ کے اسپر بن رکھا ہے ورنہ بٹر پیپر رکھ کے رکھا جاتا ہے اسوقت بٹر پیپر نہیں تھا
- 4
اب دوسرے بن کی شیپ بنائی ہے جو آئسکریم کون کی ہے
- 5
اسکو بھی شیپ دے کر باسکٹ میں رکھ دیں اور اوپر ڈھکن بند کر دیں آنچ بالکل دھیمی رکھنی یے اور آدھا گھنٹہ رکھیں
بنز کو شیپ دے کے بھی 15 منٹ سیکنڈ پروفنگ کے لیئے رکھنا ہے پھر اسٹیم دینا ہے - 6
بیک ہو نے کے بعد گھی یا آئل برش کر کے فورا" باکس میں رکھ دیں بند کر کے تو نرم رہیں گے
Similar Recipes
More Recipes
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)

Potato Chickpea Patties with Yogurt
Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Ready to paint Christmas Ornaments
Smiley_blu3
-

Chantale Barner
-

Ring Liver Sausage with Eggs and Toast
Devilsnew
-

Andrew Simmons -

Monu Gupta
-

Deepika Parmar
-

Anoli Vinchhi
-

Ready to paint Christmas Ornaments
Smiley_blu3
-

Whole Wheat Fenugreek Nachos Chat 😋
Anoli Vinchhi
-

Anoli Vinchhi
-

Cooking with. Sarwat Noor
-

Chef Tripti Saxena
-

Sudipa Gope
-

Roasted Cabbage Wedges With Lemon Vinaigrette
Brian Moore

Comments (7)