Palak qeema 😋پالک قیمہ 💕

سردی کی سوغات میں سے پالک گوشت ہو یا پالک قیمہ یا ہو شلغم پالک گوشت سب بہت یممممی ڈشز ہیں اور ان کا بہترین کمبینشن واٸٹ راٸس اور گرماگرم تندوری نان ہے ویسے تو چپاتی اور پراٹھوں کے ساتھ بھی بہترین ہی لگتا ہے تو ہم نے بنایا پالک قیمہ کیونکہ پالک گوشت اور شلغم پالک گوشت ہم شٸیر کرچکے تو یہ ریسپی رہ گٸی تھی 🙈😂
#matchmekar
#mentorship
Palak qeema 😋پالک قیمہ 💕
سردی کی سوغات میں سے پالک گوشت ہو یا پالک قیمہ یا ہو شلغم پالک گوشت سب بہت یممممی ڈشز ہیں اور ان کا بہترین کمبینشن واٸٹ راٸس اور گرماگرم تندوری نان ہے ویسے تو چپاتی اور پراٹھوں کے ساتھ بھی بہترین ہی لگتا ہے تو ہم نے بنایا پالک قیمہ کیونکہ پالک گوشت اور شلغم پالک گوشت ہم شٸیر کرچکے تو یہ ریسپی رہ گٸی تھی 🙈😂
#matchmekar
#mentorship
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کٹنگ کرلیں
پھر ایک پتیلے میں آٸل ایڈ کرکے اس کٹی پیاز اور زیرہ ایڈ کردیں
پیاز براٶن ہو تو اس میں قیمہ ایڈ کرکے کلر چینج ہونےتک پکاٸیں پھر ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں ساتھ ہی نمک ، پسی ، کٹی مرچ ، ہلدی ڈال کر بھونیں پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر قیمہ گلنے تک پکاٸیں ۔۔۔۔ - 2
پھر قیمہ گل جاۓ تو اس میں پہلے سے کٹی پالک ایڈ کردیں بس خیال رکھیں پانی بالکل ایڈ نہ کریں پالک ہمیشہ اپنے پانی میں پکتی ہے۔۔
- 3
اب جب پالک اچھے سے مکس ہوجاۓ تو میڈیم فلیم پہ پکاٸیں۔۔۔
- 4
پالک کا پانی خشک ہونے تک پکاٸیں
- 5
جب پالک قیمے کا پانی خشک ہونے لگے تو اچھے سے بھناٸی کریں آٸل اوپر آنے لگے تو اس میں قصوری میتھی ، ہری مرچ ، پسہ گرم مصحالہ ، پسی کالی مرچ ایڈ کرکے دم دے لیں
- 6
اب ڈش آٶٹ کریں اپنی من پسند راٸس ، چپاتی ، نان کے ساتھ سروو کریں ۔۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Archana Agrawal
-

Pragati Hakim
-

Nutan Shah
-

Ashley Delgatto
-

White Lily 2 ingredients biscuits
Kim Harbin Klink
-

Beef Polska Kielbasa with Beans 🫘
Crock Pot Girl 🤡
-

પાઉંભાજી.(Pavbhaji Recipe in Gujarati)
Bhavna Desai
-

"Sweet Pumpkin flowers Bada" #cookpad
Sumita Saha
-

Laju Gehani
-

Shivani gori
-

Fakhra Rubab
-

Ghazala Naeem
-

वालपापडीची भाजी (मुठीये घालून)
Pragati Hakim
-

Bathua poori with aloo tamatar and hare matar
Shilpi Tandon
-

Sanjay Parmar



































Comments (6)