Dum Ke Chai

#trendy
سردی اور چائے کا ساتھ تو ہمیشہ کا ہے کچھ لوگ دودھ پتی کی چائے پسند کرتے ہیں دم لگا کر بناتے ہیں پھر بعد میں دودھ چینی وغیرہ ایڈ کرتے ہیں ۔
Dum Ke Chai
#trendy
سردی اور چائے کا ساتھ تو ہمیشہ کا ہے کچھ لوگ دودھ پتی کی چائے پسند کرتے ہیں دم لگا کر بناتے ہیں پھر بعد میں دودھ چینی وغیرہ ایڈ کرتے ہیں ۔
Steps
- 1
دو کپ پانی کو پین میں ڈالکر ابال لیں پھر اسمیں الائچی اور چائے کی پتی ڈالکر 1 منٹ تیز آنچ پر ابال کر دم والی آنچ پر 5 منٹ رکھ دیں ۔
- 2
ایک دوسرے برتن میں دودھ کو ابال کر گرم کرلیں ۔
- 3
اب 2 کپس میں کھولتا پانی ڈالکر پھینک دیں پھر اسمیں چینی اور پکا ہوا چائے کا قہوہ ڈالکر اوپر سے حسب پسند دودھ ڈالکر چمچے سے مکس کر لیں ۔ اور انجوائے کریں مزے کے بسکٹس کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Rekha Bapodra
-

Kaju Katli (Cashew Diamond Sweet)
Rekha Bapodra
-

Yadnya Desai
-

Mukti Sahay
-

Madhumita Bishnu
-

Ameya Bhat
-

Supriya Devkar
-

Dancerchef 🩰
-

Vienna Sausage and Cream Cheese Muffins
Fumie's Recipe
-

Sonya Bankester
-

Bella Green.
-

Saima Sameer Ali
-

રેસ્ટોરન્ટ સ્ટાઇલ રજવાડી વેજ ખીચડી
Ramaben Joshi
-

Umme Ali
-

Umme Ali
-

Swagatika
-

Arpita Dinda
-

Annabel L
-

Amina Mwisya
-

Victoria Reyes
-

Maureen 😀












Comments (7)