ثابت مسور دال پراٹھا

یہ ریسیپی دیکھی تھی تو سوچا بناوں اچھی بنی اس لیے شئیر کررہی ھوں تھوڑے مصالحہ اپنے ڈالے ہیں
ثابت مسور دال پراٹھا
یہ ریسیپی دیکھی تھی تو سوچا بناوں اچھی بنی اس لیے شئیر کررہی ھوں تھوڑے مصالحہ اپنے ڈالے ہیں
Steps
- 1
دال کو ہلکا نمک ڈال کے بوائل کریں چھلنی میں رکھ کہ ٹھنڈا اور خشک کریں
- 2
اب پیاز ہری مرچ کاٹ لیں اور تمام مصالحہ نکال لیں اور خشک ھوجائے دال تو اس میں مکس کردیں
- 3
میدہ آٹا آئل اجوائن نمک مکس کریں
- 4
اب اس کو گوندھ لیں پانی سے اور جیسے آٹا گوندھتا ھے اس طرح ڈو کو بنالیں اور دس منٹ رکھ دیں
- 5
اب اس کے پیڑے بنایں پانچ مٹ رکھ دیں
- 6
پیڑے کو ہاتھ سے پھیلا دیں دال کو اس میں کچوری جیسے بنتی اس طرح بنالیں
- 7
اب اس کی روٹی بنالیں خیال سے آمیزہ باہر نی آئے
- 8
توے کو گرس کرلیں اور اس پہ روٹی ڈال دیں
- 9
سینک لیں اور گھی لگا دیں دونوں طرف اورجب پراٹھا تیار ھوجائے تو اچار چٹنی دہی کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

chef Nidhi Bole
-

Rita Talukdar Adak
-

Easy Homemade Dog Cake (Crazyforcrust.com)
Cluelesskitty
-

Healthy Yellow Moong Dal Soup😋
Anoli Vinchhi
-

Tips How to Preserve Banana at Home
Krishna Biswas
-

Sanuber Ashrafi
-

Rekha Bapodra
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Minda
-

Easy one pot Italian sausage and rice with zucchini
Ryan Anderson
-

Round Steak with Mushrooms and onions
Alan Bacho
-

Frozen Chocolate-Dipped Bananas
Crystal
-

Rafiqua Shama
-

Sadaf Siddiqui
-

Yogurt Sandwich { Morning Breakfast }
Alka Bhandari
-

Easy one pot Italian sausage and rice with zucchini
Ryan Anderson
-

Healthy Morning Breakfast Millets Flakes Poha
Rita Talukdar Adak
-

MJ's Kitchen
-

Ummee's Kitchen 😋
-

Dr.Madhumita Mishra

























Comments (12)