بیف کوفتے

مجھے بہت پسند ہیں کوفتے اور کوفتوں کا پلاو
اور پھر نان اور ہری مرچ کے ساتھ مزے مزے سے
کھانا تو اور بھی زیادہ پسند ھے
تو حاضر ھے مزےدار کوفتہ ریسیپی
بیف کوفتے
مجھے بہت پسند ہیں کوفتے اور کوفتوں کا پلاو
اور پھر نان اور ہری مرچ کے ساتھ مزے مزے سے
کھانا تو اور بھی زیادہ پسند ھے
تو حاضر ھے مزےدار کوفتہ ریسیپی
Steps
- 1
قیمہ باریک پیسا ھوا لیں یا بہتر ھے گھر پہ قیمہ بنایں چوپر میں
- 2
اب بھونے چنے اور خشخاش کو پیس کہ پوڑر بنالیں
- 3
پیاز پودینہ ہری مرچ ادرک باریک چوپ کرلیں
- 4
پیاز پودنیہ ہری مرچ جو بارک چوپ کی ھے اس میں سے دو ٹیبل اسپون االگ کرلیں
- 5
جب قیمہ پیسیں فرائی پیاز کو بھی قیمہ کے ساتھ پیس لیں
- 6
اب قیمہ میں ہرا مصالحہ لال مرچ گرم مصالہ نمک اور چنے والا پوڑر دو ٹیبل اسپون ڈال کہ مکس کرلیں
- 7
پھر انکے کوفتے بنالیں اور اک سائڈ رکھ دیں
- 8
اب پیاز کو براون کرکے نکال لیں اور دہی کے ساتھ پیس لیں اور جس گھی میں پیاز فرائی کی تھی اس میں لہسن ادرک پیسٹ نمک مرچ ہلدی دھنیہ پوڑر ڈال کے بھون لیں
- 9
اور پیاز جو دہی کے ساتھ پیسی تھی وہ ڈال دیں ساتھ ہی ہرا مصالحہ جو چوپ کیا تھا اس کے دو ٹیبل اسپون بھی مصالحہ میں بھون لیں
- 10
جب مصالحہ بھون جائے اک جگ پانی ڈال دیں اور پانی پکنے لگے کوفتے ڈال دیں اور پانچ منٹ بعد آنچ ہلکی کرکے ڈھکن لگادیں اور اک گھنٹہ پکالیں
- 11
پانی خشک ھوجائے تو ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 12
پھر جتنی گریوی چاہیے اس لحاظ سے پانی ڈال کے مزید دس پندرہ منٹ کوک کریں
- 13
اوپر سے پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیہ ڈال دیں مزےدار بیف کوفتہ تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Maeli -

Suchitra S(Radhika S)
-

Protein-Rich Mung Dal Bhakhri Toast
Bina Anjaria
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Jacob Allord
-

supernanny
-

PittbullMom2014
-

Cheddar Bacon Ranch Deviled Eggs
PittbullMom2014
-

Passi Vikshali
-

ChinnysCakz and Confectioneries
-

Mukti Sahay
-

Apple & fruit pastry. Airfryer
Dawnann68s
-

Papa Legit Sumptuous Plantain Potato Stew with crunchy Peas! 😋
it's papa legit
-

Cheddar Bacon Ranch Deviled Eggs
PittbullMom2014
-

PittbullMom2014
-

Swagatika
-

Anjita Mahajan
-

Kumkum Chatterjee




































Comments (4)