Dumpling sauce 💕ڈمپلنگ ساس 💕

اسپاٸسی ، یمممممی ڈمپلنگ ساس جو موموس کا بیسٹ کمبینشن ہے بچوں کا فیورٹ ہے .. ہوتا تو بہت اسپاٸسی ہے پر آج کل کے بچے چٹخاروں کے دلدادہ ہے بڑے شوق سے موموس ڈپ کرکر کے اینجواۓ کرتے ہیں اور ساتھ سُوں سُوں بھی😂
#mentorship
#trendy
Dumpling sauce 💕ڈمپلنگ ساس 💕
اسپاٸسی ، یمممممی ڈمپلنگ ساس جو موموس کا بیسٹ کمبینشن ہے بچوں کا فیورٹ ہے .. ہوتا تو بہت اسپاٸسی ہے پر آج کل کے بچے چٹخاروں کے دلدادہ ہے بڑے شوق سے موموس ڈپ کرکر کے اینجواۓ کرتے ہیں اور ساتھ سُوں سُوں بھی😂
#mentorship
#trendy
Steps
- 1
سب سے پہلے ٹماٹر اور مرچوں کو دھولیں پھر ایک پین میں ایک گلاس پانی ایڈ کریں اور ٹماٹر او مرچوں کو نرم ہونے تک پکاٸیں
- 2
جب ٹماٹر نرم ہوجاٸیں تو ان کے چھلکے الگ کرلیں اور مرچوں کے ساتھ اسموتھ سا پیسٹ بنالیں
- 3
اب ایک پین میں آٸل ایڈ کریں اس میں باریک چوپ کیا ہوا لہسن ، ادرک اورپیاز ایڈ کریں
- 4
پھر سویا ساس ایڈ کریں اور ٹماٹر مرچ کا پیسٹ ایڈ کرکے مکس کریں
ساتھ ہی نمک اور چینی بھی ایڈ کردیں اچھے سے مکس کریں اور چلی ساس اور کیچپ ایڈ کرکے اچھے سے پکاٸیں - 5
جب ساس اچھے سے پکنے لگےاور حسب پسند گاڑھا ہوجاۓ تو اسے ڈش آٶٹ کرلیں
- 6
اوپر سے روسٹڈ تل اور ہری پیاز سے گارنش کریں اور موموس یا اپنی من پسند ڈشز کے ساتھ اینجواۓ کریں 😋💕
- 7
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken Breast in Texas Barbecue Sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Carla Bolaños
-

Slow Cooker Salisbury Steak Meatballs
Christina
-

Ricardo
-

Christina
-

Matcha
-

California Farm Parma Style Cured Ham
Hobby Horseman
-

Kiran Asghar
-

Matcha
-

Madiha Kamran
-

California Farm Parma Style Cured Ham
Hobby Horseman
-

Christina
-

Hobby Horseman
-

Christina
-

Asmita Rupani





























Comments (2)