Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کو براون کرکے نکال لیں
- 2
ہری مرچ لہسن ادرک کو پیس لیں
- 3
اب جس گھی میں پیاز فرائی کی تھی اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں
- 4
اک منٹ بعد گوشت اور لال مرچ ہلدی دھنیا پوڑر پیسا گرم مصالہ اک ٹی اسپون اور ہری مرچ پیسٹ ڈال دیں
- 5
اب اک پاو دہی بھی ڈال دیں
- 6
اب ان سبکو بھون لیں اور جب بھون جائے گلنے کا پانی ڈال دیں
- 7
اور اتنی گریوی رکھیں کہ گاڑھی گاڑھی سی گریوی ھو بلکل خشک نھی ھو
- 8
چاول کو تین گھنٹہ بھگو یں اور پھر بوائل کرلیں نمک کے ساتھ
- 9
اب تلی پیاز میں آلو بخارے ہرا دھنیہ پودینہ ہری مرچ دس عدد اور اک ٹیبل اسپون چاٹ مصالحہ اور ٹماٹر ڈال کہ مکس کرلیں
- 10
آدھا پاو دہی میں کیچپ اور فوڈ کلر اور آدھا ٹی اسپون پیسا گرم مصالحہ مکس کرلیں
- 11
اب تہہ لگایں سب سے نیچے قورمہ اسکے اوپر تلی پیاز والا مکسچر ڈالںں
- 12
پھر دہی والا مکسچر ڈالیں
- 13
اور آخر میں چاول ڈال کے دم پہ رکھ دیں
- 14
25منٹ بعد خوشبودار مزےدار وائٹ مصالحہ بریانی تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Nicky
-

Phenny Sharon -

5 Mins Rice Paper Omelette in Filipino Style
Madhumita Bishnu
-

The Best Sausage, Egg & Cheese Muffins
Sarah Thibault
-

Leftover Mashed Potatoes and Rice Patties:
Lubna’s Kitchen
-

Rithish
-

Seema Sharma
-

Raspberry Chocolate Mousse Cake
Fumie's Recipe
-

greggooo -

Emmanuel Nwankwo
-

California Farm Seitan Mock Pork Sateh In Peanut Sauce
Hobby Horseman
-

Orri Arnórsson -

renu bhasin
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Surhaan Tahir Wafai
-

vaidahi patil
-

Rekha rai
-

Alka Bhandari
-

Krishna Biswas
-

Sidra Hasan
-

Fakhra Rubab



































Comments (3)